Nooraniyah Institute

Nooraniyah Institute We Believe In Good Quality Content

13/08/2026
09/08/2026

آج میں وادی طائف میں گھومنے پھرنے آئی ہوئی ہوں یہاں کا موسم بہت ٹھنڈا ہے اور بہت خوشگوار ہے باغات بھی ہیں انگور کے باغات زیادہ ہیں

02/08/2026

اپنے رب کے گھر کا دیدار بھی کریں اور ایک بات بھی سنتے جائیں اپنے آپ کو تھکانے سے بہتر ہے کہ خد کو اپنے رب کی دہلیز پہ لے آئیں اور سارے معاملے اللہ کے سپرد کر دیں

02/08/2026

اس ویڈیو دیکھنے والے کو یا اللہ تو اتنا دے اتنا دے کہ یہ اپنی ہر خواہش پوری کر لے اور اسے اپنے گھر کا دیدار نصیب فرما بالکل اسی طرح جس طرح میں کعبہ کے سامنے کھڑی ہوں

31/07/2026
31/07/2026

آج میری فاطمہ دوست اور رمشا دونوں میرے ساتھ وادی جن آئی ہوئی ہیں یہ دیکھیں وادی جن کے پہاڑ اور وہ سامنے ہماری بس کھڑی ہے جس پر ہم آئے ہیں ماشاءاللہ بہت پیارا موسم بنا ہوا ہے

Address

Roorkee

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nooraniyah Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share