Panjab infarmation report

Panjab infarmation report infarmation group

20/04/2024

* News*

*کل لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات، علی پور، ظفروال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پورچٹھہ، کوٹ چٹھہ میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہیں گی۔*

16/04/2024

حملہ ایران نے اسرائیل پر کیا۔۔ پٹرول کی قیمت پاکستان نے بڑھا دی۔۔۔ ایرانی ڈرون میں پٹرول پاکستانی تھا اس لئے مہنگا کر دیا۔۔۔ اب بتاؤ پاکستان نے ایران کی مدد کی

15/04/2024

(+ *😢کچھ دیر پہلے فیصل ابادمیں رکشے میں اگ لگی تھی اور لوگ ایسے کھڑے جیسے ہر ایک اگ کا شکار ہوچکاہو بہت افسوس اسطرح بے حسی اور بےبسی پر کہ لوگ تماشہ دیکھ رہا ہے ایک بے چارہ سڑک پر کتنا بے یارو مددگار پڑا ہے دورسرا بندہ اگ کی شعلوں میں جل رہاہے اورلوگ ویڈیو بنا رہے ہیں

14/04/2024

اسلام آباد ائر پورٹ۔ نیا کٹا کھل گیا جی

14/04/2024

فیصل آباد بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی
وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا
مینو ویکھ کے کیندا بہاولنگر بہاولنگر اے😂😎😄😃

13/04/2024

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ

وہ (کامل) مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا رہے۔

( شعب الایمان ، 225/3 ، حدیث 3389 )

13/04/2024
13/04/2024

*ٹرین میں پولیس اہلکار کا بچوں کے سامنے ماں پر تشدد، ویڈیو وائرل*

12/04/2024

10 لاکھ نہ لانے پر سسرالیوں نے عید پر بہو ماردی
لاہور : پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی

لاہور میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر بہو کو گلا دبا کر قتل کر دیا جبکہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ مقتولہ سحر بانو کے بھائی عمیر علی کی مدعیت میں درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ سحر بانو کی ایک سال قبل آصف سے شادی ہوئی تھی، ملزم آصف اکثر اپنی بیوی سے کاروبار کے لیے 10 لاکھ روپے لانے کا مطالبہ کرتا اور رقم نہ دینے پر تشدد کرتا تھا۔

مدعی نے الزام لگایا کہ مقتولہ سحر بانو کا سسر عبدالرشید اور رشتہ دار راشد بھی قتل میں ملوث ہیں، رقم کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر ملزمان نے سحر بانو کو منصوبہ بندی کے تحت گلا گھونٹ کر قتل کیا۔

پولیس نے خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Address

Saharanpur

Telephone

+923127788766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjab infarmation report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share