Saad Irshadi

Saad Irshadi ✨سعد ارشادی 🥰
Insta id : saad_irshadi_786
Student of Aalimiyyat corse📚
📚DEUBAND📍SAHARANPUR U.P. 🇮🇳

10/05/2026

مادر علمی دارالعلوم وقف دیوبند میں حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم کی امد

09/05/2026

خفا کب تک رہوگے تم چلو ملنے بھی اجاو 😔

08/05/2026

😍صلی اللہ علیہ وسلم 💕

11/04/2026

استاذ محترم حضرت مولانا محمد سفیان صاحب قاسمی مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم وقف دیوبند

10/04/2026

دیوبند ہے یاسر کے تکلم کی علامت 💪🫶،

10/04/2026

الحمد للہ ۹اپریل ۲۰۲۶ بروز جمعرات کو دیوبند کی سرزمین پر فکر علماء دیوبند کے سچے امین و پاسباں حضرت ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب ( تہافت الملاحدہ) کی تقریب اجراء کی محفل منعقد ہوئی ۔ ماشاءاللہ تبارک اللہ ۔دعاء ہے کہ اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ امین ۔
🤲سعدارشادی🫶

06/04/2026

💕مصطفی مجتبی اپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی ذات ہے ،🫶

05/04/2026

امی (عائشہ) تیرے دشمن کو بھائی نا میں کہوں گا ۔

04/04/2026

الحمد للہ رب العالمین اج مورخہ ۱۵ شوال ۱۴۴۷ھ بروز سنیچر بالاخر اللہ تبارک وتعالی کے فضل اور اسکے احسان و کرم سے ہمیں وہ لمحہ نصیب ہوا کہ جس میں ہم نے اپنے مادرعلمی دارالعلوم وقف دیوبند کے اندر اپنے نئے تعلیمی سال کا اغاز بابرکت کتاب بخاری شریف کے ذریعہ کیا جس کا پہلا درس حضرت مہتم صاحب دامت برکاتہم نے دیا دعا کریں کہ اللہ تعالی اس سال کو عافیت کے ساتھ مکمل فرمائیں اور ہمیں اپنے مقصد میں کامیاب فرمائیں ۔ امین ،

سعد ارشادی .

Address

Saharanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Irshadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share