DeenScape

DeenScape Yahan lafz nahi, dil ko sukoon milta hai…
Deen ki roshni, har andhere ke liye �”

12/08/2026

*زندگی بہت مختصر ہے اس لیے نفرت میں وقت ضائع نہ کرو لوگ بدل جائیں تو افسوس نہ کرو بس خود کو اتنا مضبوط بنا لو کہ کوئی تمہارا سکون نہ چھین سکے*

09/08/2026

*زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ کیا ہم نے کبھی اس بات پر غور کیا؟ موت ایک اٹل سچائی ہے جو کسی بھی وقت آ سکتی ہے لیکن اصل کامیابی یہ ہے کہ جب ہم اپنے رب کے حضور حاضر ہوں تو وہ ہم سے راضی ہو دنیا کی محنتیں اپنی جگہ لیکن سب سے بڑی محنت اپنے خالق کی رضا حاصل کرنا ہے آئیے آج ہی سے اپنی زندگی کو اللہ کے احکامات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ مہلت ختم ہو جائے اور تیاری ادھوری رہ جائے*

09/08/2026

*ہر نئی صبح اللہ کی ایک نئی رحمت ایک نئی امید اور ایک نیا موقع لے کر آتی ہے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے سکون آسانیاں رزق صحت اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے اللہ آپ کے دل کی ہر اچھی دعا قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے صبح بخیر اللہ آپ کا دن بابرکت کرے آمین🤲*

08/08/2026

Taufik Ahmad

08/08/2026

*تمہارا بھی وقت آئے گا اور دیکھنا تب اللہ تعالیٰ اپنے سارے معجزے تمہارے حق میں ظاہر کر دے گا*

08/08/2026

*مصیبت کی رات کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو فجر کی اذان ضرور ہوتی ہے*

07/08/2026

*ہر تکلیف میں خیر ہوتی ہے لوگوں کے چھوڑ جانے میں خیر ہوتی ہے بیماری میں بھی خیر ہوتی ہے دعاؤں کی تاخیر میں خیر ہوتی ہے غم کی ہر داستان میں خیر چھپی ہوتی ہے کامل ایمان رکھو جو ہوا اس میں خیر ہے*

07/08/2026

*ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا جو لوگ دل سے آپ کے اپنے ہوتے ہیں وہ آپ کو الفاظ سے نہیں بلکہ آپ کے کردار سے پہچان لیتے ہیں اپنے سکون کو دوسروں کی رائے کا محتاج نہ بنائیں کیونکہ اصل رشتے وضاحت نہیں احساس سے قائم رہتے ہیں

*رشتے نبھانا ایک تالے سے سیکھنا چاہیے جو ٹوٹ جاتا ہے لیکن چابی نہیں بدلتا**❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
06/08/2026

*رشتے نبھانا ایک تالے سے سیکھنا چاہیے جو ٹوٹ جاتا ہے لیکن چابی نہیں بدلتا*
*❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

Address

Unnamed Road
Saharsa
852216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeenScape posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category