Naveed Ahmad Chohan

Naveed Ahmad Chohan Showcasing and Promoting Brands through Creative Campaigns, Engaging Stories, and Impactful Experiences.
(1)

18/07/2025

گوجرانوالہ ذیشان موبائل والوں سے آپکو موبائل تو ملتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اب پرفیوم ایل سی ڈی لیپ ٹاپ وغیرہ بھی ملیں گے جبکہ ڈیلز وغیرہ بھی دی جارہی ہیں اور پرفیوم کی ڈلیوری پورے پاکستان میں فری دی جارہی ہے باقی سب تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔

17/07/2025

گوجرانوالہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں فرائز کا ایسا اسٹال لگایا جاتا ہے جن کی فرائز لوگ بہت پسند کرتے ہیں اور اسپیشل ان سے فرائز کھانے سیٹلائیٹ ٹاون جاتے ہیں سب دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

16/07/2025

پیزا لورز کے لیے بہترین لوڈڈ پیزا ڈیل گوجرانوالہ کالج روڈ پے فرحان کچن والوں نے لگا دی ہیں اس کے علاوہ کون کون سی ڈیلز لگائی گئی ہیں سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14/07/2025

پرانی موٹرسائیکل یا موٹرسائیکل کا فریم اور انجن لے کر آئیں گوجرانوالہ فیض عالم آٹوز پے نئی موٹرسائیکل لے کر جائیں سب تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

13/07/2025

کم پیسوں میں اچھی پیزا ڈیل
ڈیل بھی وہ دے رہے ہیں جن کا چیز اور چکن کا کام اپنا ہے

11/07/2025

Customized Chips Cart
گوجرانوالہ کے سٹوڈنٹ نے سوشل میڈیا پے ویڈیو دیکھ کر چپس کا اپنا کام شروع کر لیا یہ کب سے کر رہے ہیں کتنے میں چپس تیار کر کے دیں گے سب تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔

10/07/2025

Summer Collection
گوجرانوالہ سیٹھ کولیکشن والوں نے لیڈیز سوٹ تھری پیس ٹو پیس پے بڑی سیل لگا دی ہے کون کون سے برانڈ کے سوٹ پے سیل لگائی گئی ہے کتنے میں سوٹ دے رہے ہیں سب تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔

09/07/2025

بیف نلی بریانی گوجرانوالہ میں پہلی دفعہ خافظ بیف نلی بریانی ہاوس والے یہ پلیٹ آپکو کتنے کی ملے گی جبکہ بریانی پے ڈیل بھی لگا دی گئی ہے سب جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔

06/07/2025

اپنے پیاروں کی قبروں پے ضرور جایا کریں آج میں اپنے والد سے ملنے آنکی قبر پے گیا بچہ جو قبروں کی صفائی کرتا ہے سنیں اس کی زبانی جن کی قبروں پے کوئی نہیں آتا

04/07/2025

گوجرانوالہ میں سب سے پہلے سٹریٹ لیول پے منٹ مارگریٹا شروع کرنے والے بابا جی یہ کب سے کام کررہے ہیں سب جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/07/2025

گوجرانوالہ کی باہمت خاتون نے مثال قائم کر دی اپنے کے فوت ہونے کے بعد اپنی چار بیٹیوں کی پرورش لے لیے ہوم میڈ فوڈ کا اسٹال لگا لیا کھانا بھی انتہائی مزے دار سب تفصیل جانیے اس ویڈیو میں

02/07/2025

گوجرانوالہ میں پہلی دفعہ پہلوانی ربڑی فالودہ جس کو مرجات خشک میوہ جات بسکٹ وغیرہ ڈال کر تیار کیا جاتا ہے اس کے علاوہ کون کون سی چیزیں ڈالتے ہیں انکا اڈریس کیا ہے سب تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Ahmad Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Ahmad Chohan:

Share