ARA 6 News

ARA 6 News ARA 6 News
(14)

07/08/2026

Grand M***i of Jammu and Kashmir, M***i Nasir-ul-Islam, on Friday called for a collective campaign against moral degradation, drug abuse and other social evils, saying every section of society has a responsibility to safeguard the moral fabric of the community.

لل دید اسپتال میں یوم خواتین کے حوالے ایک جانکاری پروگرام منعقد ہوا۔زچہ بچہ کی تندرستی کی مناسبت سے اہم جانکاری فراہم کی...
07/08/2026

لل دید اسپتال میں یوم خواتین کے حوالے ایک جانکاری پروگرام منعقد ہوا۔

زچہ بچہ کی تندرستی کی مناسبت سے اہم جانکاری فراہم کی گئی۔

سرینگر/7/اگست/پیرزادہ الرشید+الطاف بڑھانہ۔

وادی کے معروف طبعی مرکز لل دید اسپتال میں یوم مادران کے حوالے سے ایک اہم پروگرام کا انعقاد سپر انڈینٹ لل دید اسپتال ڈاکٹر مظفر جان کی سر براہی میں منعقد ہوا۔

پروگرام میں خواتین کی غیرمعمولی تعداد نے شمولیت اختیار کی۔

اس دوران خواتین کو اطفال کی پرورش کے حوالے سے اہم جانکاری فراہم کی گئ۔

پروگرام میں زچہ بچہ کی تندرستی اور بچوں کی نشودنما کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔

پروگرام کی مناسبت سے خواتین کو آگاہ کیا گیا کہ دور حاضر میں نوزاید بچوں کو مصنوعی دودھ پلانے کا رواج عروج حاصل کرچکا ہے
جس سے بچوں کوکئ مضر اثرات سے متاثر ہونا پڑتا ہے۔

اس دوران خواتین کو آگاہی فراہم کی گئی کہ بچوں کو ماں کا دودھ پلانا کافی فایدہ مند ہے
جس سے بچوں کی صحت بہتر رہتی ہے اور مستورات کو بھی چھاتی کے کینسر جیسے امراض سے نجات ملتی ہے۔

اس دوران خواتین کو بتایا گیا کہ دور حاضر میں جو مائیں بچوں کو اپنا دودھ نہی پلاتی ہیں ان میں چھاتی کے کینسر کی بیماری کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔

اسلے اگر مائیں بچوں کو اپنا دودھ پلائیں گئ تو اس سے انکی اپنی صحت بھی کافی حد تک ٹھیک رہتی ہے اور انکا نروس سسٹم بھی دودھ کی بندش سے پیدا ہونے والےامراض سے محفوظ رہتا ہے۔

جبکہ ماں کے دودھ سے بچوں کو کئ امراض سے لڑنے کی طاقت میسر ہوتی ہے اور بچوں کی تندرست رہتے ہیں۔

مقررین نے بتایا کہ مصنوعی دودھ پلانے سے بچوں کی صحت پر کافی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
جس کی وجہ سے مستقبل میں بھی بچوں کو تندرستی کے حوالے کئ مسائل کا سامنا درپیش رہتے ہیں۔

اس موقع پر پروگرام میں شامل خواتین نے سرانڈینٹ لل دید اسپتال اور انکے ملازمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ ایسے پروگرامات قابل تحسین ہیں اور ایسے پروگرامات کو ہر ماہ منعقد کیا جانا چاہئے تاکہ مصنوعی مشروبات سے پیدا ہونے والے مسائل سے ماں اور انکے بچوں کو نجات مل سکے گی۔

Peerzada Shabir Ahmad Posted As Assistant Regional Transport Officer (ARTO) Kupwara.
07/08/2026

Peerzada Shabir Ahmad Posted As Assistant Regional Transport Officer (ARTO) Kupwara.

07/08/2026

Omar Abdullah: Is Iltija M***i a five-year-old child who would bite someone? This is all a fixed match meant to fool the people

Cm omar abdullah hits back to PDP iltija m***i

07/08/2026

Bhat vision eye clinic zanipora
Tommorow Dr available eye 👁️ specialist
Ph 9103125790 9682377341

06/08/2026

National Conference Block President Chowkibal, Mohammad Maqbool Khan, Briefs The Media On Street Light Installation And Distribution Of Cricket Kits In The Area.

Captain Shivani Sehrawat Becomes First Woman ADC To Army Chief.
06/08/2026

Captain Shivani Sehrawat Becomes First Woman ADC To Army Chief.

06/08/2026

Strong gusty winds accompanied by hailstorm activity affected several villages in Shopian, *including Dangam, Wanagam, Kachdora, Kaprin, Hanjipora, Braripora, Rakhama, and Zaipora. Overall, the entire Kachdora belt appears to have been the worst affected.*

According to local reports, intense winds, heavy rainfall, and hailstorm activity lasted for around 10–20 minutes, causing significant damage to apple orchards. *Initial local estimates suggest that nearly 60% of the crop has been affected in some areas.* However, the district administration has not yet released an official damage assessment, and no advisory has been issued by the Horticulture Department so far.

06/08/2026

Mega Padyatra Held in Sub-District Beerwah Under Nasha Mukt Bharat Abhiyan organized by Social Activist Muzamil Mehmood

06/08/2026

National Conference Chowkibal Block Body Briefs Media On Street Lights And Cricket Kits.

Address

Sector , 15 Noida Delhi, Film City Sector 16A
Sector
201301

Telephone

+919906529304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARA 6 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARA 6 News:

Shortcuts

Share