01/05/2025
📌 مدارس کے طلبہ اپنی عظمت پہچانیں! ✨ || 🎙️ محدث العصر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
📌 Madaris ke Tulaba Apni Azmat Pehchanein! ✨ || 🎙️ Shaykh Allama Abdullah Nasir Rehmani Hafizahullah
🔍 کیا طاقت اور مضبوطی کا دار و مدار تعداد کی کثرت پر ہے؟ اتباعِ حق کی برکات کیا ہیں؟ طالب علم مرعوبیت سے کیسے بچ سکتا ہے؟ کیا علماء کے مقام کا کوئی ثانی ہے؟
🔳 وراثتِ انبیاء کا تقاضا کیا ہے؟ اصل کامیابی کس چیز میں ہے؟ طالب علم کا کردار کیسا ہونا چاہیے؟ طالب علم کی کیا عظمت ہے؟ اعتقادی، عملی اور دینی قیادت کے اصل حق دار کون ہیں؟ دعوت و تدریس کا منہج کیا ہونا چاہیے؟
--------------------------------------