Ankh Say Chulka Ansoon

Ankh Say Chulka Ansoon Shahabad Mirror

About.


ہر ایک سے اچھی بات کرنا فطرت ہے ہماری
ہر ایک خوش رہے یہ حسرت ہے ہماری


Company Overview


بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

~Koi Bhi Achi Baat Share Karay~

Rules to Follow

don't abuse & don't flirt
do respect and get respect

29/08/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohd Sadiq, Salam Shaik, Mohammad Mazhar, Syed Muqeeth, L...
29/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohd Sadiq, Salam Shaik, Mohammad Mazhar, Syed Muqeeth, Lucky Ali Naushad, Madina Dukan, Ma Khan Ma Khan, MD Sajjad Alam, Husen Mull, Abdulrehman Shaikh, Papul Hussain Papu, Qismat Patel, Suvebia Hameed, Wakar Khan, Tanveer Khan Tanveer Khan, Salman Bhai, Sallu Khan, Bhola Badra, Asim Asim, Vikash Noniya, Yogesh Jyoti, Safiya Khan Khan, Sana Ansari, Roushan Ahmed, Tutu Vlm, Salman Khan's, राय जी सदा, Afsha Rajput Rao, Kalpana Devi

Chalo jaldi jaldi jawab do
18/08/2026

Chalo jaldi jaldi jawab do

حالات سے زیادہ مسبب الاسباب پر یقین رکھیے یقین رکھیں آپ جتنے بھی مشکل حالات میں گھرے ہوئے ہیں ان کا آسان کرنا  ہمارے پرو...
18/08/2026

حالات سے زیادہ مسبب الاسباب پر یقین رکھیے
یقین رکھیں آپ جتنے بھی مشکل حالات میں گھرے ہوئے ہیں ان کا آسان کرنا ہمارے پروردگار کے ایک کن کا منتظر ہے
لوگ کتنی بھی سازشیں کر لیں آپ کے خلاف
اگر وہ مالک الملک نہیں چاہے گا تو ساری چالیں دھری کی دھری رہ جائیں گی
جس طرح آگ ابراہیم علیہ السلام کے لیے گل و گلزار بن گئی تھی اسی طرح آپ کے مشکل حالات بھی راحت و اطمینان میں تبدیل ہو جائیں گے
بس اپنے معاملات اللہ کے حوالے کیجیے
اسی ہر توکل کیجیے پورے یقین کے ساتھ
وہ بہتر سے بہترین کرنے پر قادر ہے

انشااللہ🩷🌸

09/08/2026

میں نے طلاق اس لیے لی کیونکہ میں حاملہ نہیں ہو سکی تھی، پھر میں نے دوسری شادی کی اور اب بھی اولاد کے بغیر زندگی گزار رہی ہوں۔ میں نے دعائیں مانگیں، علاج کروائے، اور آئی وی ایف (IVF) بھی کروایا۔ اللہ کے آگے روئی لیکن کسی چیز نے کام نہیں کیا۔
میں کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ مجھے بچے کے لیے دعا مانگنا بند کر دینا چاہیے، لیکن مجھ سے ہمت نہیں ہوتی کہ اللہ سے کہہ سکوں کہ مجھے اولاد نہیں، بس سکون دے دو۔ میں بس ایک بچہ چاہتی ہوں، ایک بچہ جو مجھے ماں کہہ سکے۔ 9 سال ہو گئے ہیں اور اس عرصے نے مجھے پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے۔ میں ایک خوش مزاج انسان تھی جو اب اتنی مایوس ہو چکی ہے کہ میں نے اللہ سے اپنے وجود پر ہی سوال کرنا شروع کر دیا ہے۔
عورت ہونا کتنی بڑی آزمائش ہے، بغیر اولاد کے زندگی کے دن گزارتے ہوئے جینا آسان تو نہیں ہے۔ میں ایسا کیا کروں کہ اللہ مجھ سے راضی ہو جائے اور اللہ میری فریاد سن لے۔

Address

Shahabad

Telephone

+966576936487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ankh Say Chulka Ansoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ankh Say Chulka Ansoon:

Shortcuts

Share