Nizam Raza Khan

Nizam Raza Khan �لَّيۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ�

31/05/2026
31/05/2026

عورت کا فتنہ بہت نقصان دیتا ہے ۔۔۔

رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنَ النِّسَاءِ

ترجمه: میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں کے فتنہ سے بڑھ کر نقصان دینے والا اور کوئی فتنہ نہیں چھوڑا ہے ۔۔۔

[ صحیح البخاري: 5096 ]

شریر عورتیں بہت بڑا فتنہ ہیں ، بہت تکلیف دیتی ہیں ، مرد کو اگر زندہ درگور کرنا چاہیں تو وہ بھی کر گزریں ، عورتوں کی وجہ سے فتنے فساد بھی بہت برپا ہوئے ہیں بنی اسرائیل میں بھی سب سے پہلا فتنہ عورتوں کی وجہ سے ہوا ، اور یہ بھی ہے کہ شیطان عورت کی پیدائش پر خوش ہوا تھا اور کہا کہ یہ میرا وہ جال ہے جس سے بچ پانا بہت مشکل ہے ، شریر عورتوں سے پناہ مانگنی چاہیے اور اچھی عورتوں سے بھی خوف کھانا چاہیے احتیاط کرنی چاہیے ، کیونکہ یہ شیطان کا سب سے مضبوط ہتھیار ہیں ۔۔۔

[ عمدۃ القاري للعیني - 20/89 - ط: دار الفکر بیروت ]

الحمد للہ رب العالمین حافظ فیضان صاحب مل چکے ہیں
27/05/2026

الحمد للہ رب العالمین
حافظ فیضان صاحب مل چکے ہیں

اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر و للّہ الحمد ہ
27/05/2026

اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر و للّہ الحمد ہ

27/05/2026

ज़िंदगी में एक ऐसा शख्स होना बहुत ज़रूरी है जो लफ्जो़ से ज़्यादा खामोशी को समझे।

Is paigham par zaroor Amal kare...
26/05/2026

Is paigham par zaroor Amal kare...

26/05/2026

بغیر ثبوت خبر کو وائرل کرنے والوں کو اللہ ہدایت دے بڑے ظالم ہیں یہ لوگ ابھی تک مولانا فیضان کا سُراغ نہیں ملا کریم رب اپنے حفظ امان میں رکھے 🤲

24/05/2026

بمبئی والو! اس سال نفلی قربانیوں والی رقم باندرہ کے ان مسلمانوں پر خرچ کریں جنھیں ان کے مکانوں سے محروم کرکے روڈ پر پھینک دیا گیا ہے۔

Address

Shahjahanpur
Shahjahanpur

Telephone

+919149185153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Raza Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share