28/01/2025
دھڑکن تھے؛ دعا تھے..........؛ مرے ہونے کا یقیں تھے
خوشبو کے محافظ تھے........... محبت کے امیں تھے
دکھ یہ ہے.............. مرے یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے....... جو بچھڑنے کے نہیں تھے