skp line

skp line A Social Media News Channel.

29/08/2023

BREAKING

عمران خان کی سزا معطل۔ ضمانت پر رہا کرنے کا حکم۔

29/08/2023

‏" چیئرمین ہمیں اکثر کہتے تھے کہ لوگوں کے ذہنوں میں جھوٹ اتنا بٹھاؤ کہ جھوٹ بھی ان کو سچ لگے۔
" سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک

28/08/2023

‏عمران خان سزا معطلی کا محفوظ فیصلہ کل 11 بجے سنایا جاۓ گا۔

28/08/2023

‏اسٹیٹ کو نوٹس جاری کرکے فریق بنایا جائے. موقف سنے بغیر سماعت آگے نہ بڑھائی جائے، وکیل الیکشن کمیشن امجد پرویز کے دلائل۔۔۔!!!

28/08/2023

‏الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کرنے کے حق میں بھارتی عدالتوں کے فیصلوں کے حوالے۔

28/08/2023

‏شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو اسلام آباد کی حدود سے کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کیا جائے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
skp line

‏تحریک انصاف کراچی یوتھ ونگ رہنما اور ممبر سٹی کونسل KMC محمد فیضان کو سندھ پولیس نے گزشتہ 2 دن سے اغواء کیا ہوا ہےابھی ...
28/08/2023

‏تحریک انصاف کراچی یوتھ ونگ رہنما اور ممبر سٹی کونسل KMC محمد فیضان کو سندھ پولیس نے گزشتہ 2 دن سے اغواء کیا ہوا ہے
ابھی تک کوئی مقدمہ سامنے نہیں آیا اور ہمیں خدشہ ہے کہ کسی جھوٹے مقدمے میں ڈال دیا جائے گا
ان حرکات سے نوجوان ریاست سے بدظن ہونگے، لاقانونیت کا راج ہے
"عالمگیر خان"

28/08/2023

‏ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری!!! انٹربینک میں ڈالر 301 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

‏لیگل ٹیم چیف جسٹس کی عدالت میں موجود ،توشہ خانہ  سماعت کچھ دیر میں ہوگی.skp line
28/08/2023

‏لیگل ٹیم چیف جسٹس کی عدالت میں موجود ،توشہ خانہ سماعت کچھ دیر میں ہوگی.
skp line

28/08/2023

پیپلز کالونی گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل چوری کی واردات. لڑکی نے کمال مہارت سے گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل کے لاک کھولے اور لے کر رفو چکر ہو گئی۔
skp line

افغان بچوں کو کینسر سے بچانے کے لیے پاکستانی اور اسرائیلی ڈاکٹرز کا تعاون۔ PDM حکومت میں اسرائیل وفد بھیجنے کے بعد اسرائ...
28/08/2023

افغان بچوں کو کینسر سے بچانے کے لیے پاکستانی اور اسرائیلی ڈاکٹرز کا تعاون۔ PDM حکومت میں اسرائیل وفد بھیجنے کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اور قدم۔ skp line
https://www.jpost.com/health-and-wellness/article-756347

‏نواز شریف اکتوبر میں واپس نہیں آئیں گے، وہ عین وقت پر بیمار ہو سکتے ہیں : خورشید شاہskp line
28/08/2023

‏نواز شریف اکتوبر میں واپس نہیں آئیں گے، وہ عین وقت پر بیمار ہو سکتے ہیں : خورشید شاہ
skp line

Address

Sheikhpura

Telephone

+923130604060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when skp line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share