صنم_کی_باتیں

صنم_کی_باتیں دوست کا کندھا دل ہوتا ہے💝

18/05/2025

"اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے."

محبت کے لحاظ سے ہر باپ "یعقوب" ہے.•اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف" ہے.•
29/04/2025

محبت کے لحاظ سے ہر باپ "یعقوب" ہے.•
اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا "یوسف" ہے.•

"يا كاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْحُسَيْنِاِكْشِفْ كَرْبى بِحَقِ اَخْيكَ الْحُسَيْنِ"
21/01/2025

"يا كاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْحُسَيْنِ
اِكْشِفْ كَرْبى بِحَقِ اَخْيكَ الْحُسَيْنِ"

30/12/2024

سال کا اختتام اس دعا سے کرتے ہیں کہ مولا۔ع آنے والے سال ہمیں کربلاء بلاۓ
الٰہی آمین

جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا❤️
29/12/2024

جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا❤️

22/12/2024

جشن آمد ملکہ شھزادی خلد سیدہ فاطمہ زہرا ؑ مبارک ھو-💚
اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر
(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر (فاطمہؑ) عطا کی
(القرآن)

19/12/2024

ماؤں کے ہونے سے بڑے حوصلے ہوتے ہیں کچھ بھی نہ کریں بس مسکرا کر دیکھ لیں تو جینے کی وجہ مل جاتی ہے ❤️

21/11/2024
21/11/2024

‏‎ #شبِ_جمعہ📿

امْ کَیْفَ أَسْکُنُ فِی النَّارِ وَرَجائِی عَفْوُکَ فَبِعِزَّتِکَ،🌹

بھلا کیسے ممکن ہے کہ میں اتش جہنم میں جلا دیا جاؤں، جبکہ میں تیرے عفو و بخشش کا امیدوار ہوں۔🙏

(دعائے کمیل)

‎ #أللَّھُمَ_عجِلْ_لِوَلیِڪْ_ألْفَرَج 🙏♥️

29/10/2024

مخلص ہمسفر وہ ہوتا ہے جو آپ کے ہر درد کو سمجھے، بغیر کہے آپ کی ہر ضرورت کو محسوس کرے، اور ہر لمحے آپ کا ساتھ دے 💕۔ اس کا وجود سکون، محبت اور بھروسے کا پیکر ہوتا ہے۔ مشکلوں میں آپ کا سہارا اور خوشیوں میں آپ کا ساتھی ہوتا ہے 🌹۔ مخلص ہمسفر کے ساتھ ہر لمحہ خاص ہوتا ہے کیونکہ وہ دل سے آپ کا ہم قدم ہوتا ہے

07/10/2024

سنو۔۔ایسا ہرگز نہیں ہے کہ تمہارے رب کو تمہارے دل کی خبر نہیں ۔۔۔وہ سب جانتا ہے اؤر ایسا بھی نہیں ہے کہ وہ تم سے خفا ہے کیونکہ جن سے رب العالمین خفا ہو جائے ان کو یہ خیال بھی کہاں آتا ہے 🍂
اللّٰہ ہم سب سے ہمیشہ راضی رہے آمین ♥️

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صنم_کی_باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category