Aminur Rasheed Sitamarhi

Aminur Rasheed Sitamarhi ‏میں عرصہ دراز سے یہ فلسفہ سمجھنے سے قاصر رہا ہوں کہ غلامی رسول میں موت تو قبول ہے داڑھی قبول نہیں۔۔!

16/08/2025

پڑوسی ملک کے علاقے، " بونیر، باجوڑ، دیر اور سوات " میں قیامت خیز سیلاب کی وجہ سے قیامت صغری برپا ہے۔
الہی! رحم فرما۔

اس تصویر میں آزادی ہند اور آزادی نسواں دونوں کی جھلک دکھ رہی ہے
15/08/2025

اس تصویر میں آزادی ہند اور آزادی نسواں دونوں کی جھلک دکھ رہی ہے

الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی بہار کے طلبہ و اساتذہ ہندوستان کی آزادی میں قربان ہونے والے جاں باز ہندوستان...
15/08/2025

الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی بہار کے طلبہ و اساتذہ ہندوستان کی آزادی میں قربان ہونے والے جاں باز ہندوستانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔۔
جامعہ کا خوشنما منظر ❣️

15/08/2025

15 اگست یوم آزادی کے موقع پر اہم پیغام
بمقام جامعہ فیضان صدّیق امداد نگر سمیاہی
بیان :حضرت قاری محمد مامون الرشید صاحب رشیدی دامت برکاتہم العالیہ خانقاہ محمودیہ پریہا‌ر ضلع سیتامڑھی بہار
سماعت فرمائیں
#15اگست #امدادنگر #سمیاہی #

ام المدارس دارالعلوم دیوبند میں جشن آزادی کی ایک خوبصورت تصویر15 اگست یوم آزادی
15/08/2025

ام المدارس دارالعلوم دیوبند میں جشن آزادی کی ایک خوبصورت تصویر
15 اگست یوم آزادی

15/08/2025

سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
بموقع 15 اگست جشن یوم آزادی
جھنڈا پھہرانے کے وقت کا منظر
مدرسہ طیب العلوم پریہار ضلع سیتامڑھی بہار
سماعت فرمائیں

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‌‌‍انتہائی افسوس کے ساتھ یہ غم انگیز خبر سنی کہ ہمارے محسن، مربی، اور رہنما ...
15/08/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‌‌‍
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ غم انگیز خبر سنی کہ ہمارے محسن، مربی، اور رہنما استادِ محترم مولانا لیاقت علی صاحب قاسمی اس فانی دنیا کو الوداع کہہ گیے
وہ ایک ایسے چراغ تھے جو اپنے علم و اخلاق کی روشنی سے دوسروں کی زندگیوں کو منور کرتے رہے۔ ان کی نصیحتیں، ان کی مسکراہٹ، اور ان کی شفقت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور ہمیں ان کے چھوڑے ہوئے علم و کردار کی خوشبو پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
‌رضوان اللہ کوپاگنج

15/08/2025

جشنِ آزادی دل سے منائیں گے ہم
بموقع 15 اگست یوم آزادی ،جامعہ عربیہ طیب المدارس پریہار ضلع سیتامڑھی
سماعت فرمائیں
بہت پیاری نظم

15/08/2025

سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی بہار

بموقع 15 اگست جشن یوم آزادی
سماعت فرمائیں

الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی بہارجھنڈا پھہرانے سے پہلے خوشنما منظر
15/08/2025

الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی بہار
جھنڈا پھہرانے سے پہلے خوشنما منظر

सभी को आज़ादी दिवस की पुरखुलूस मुबारकबाद!🇮🇳
15/08/2025

सभी को आज़ादी दिवस की पुरखुलूस मुबारकबाद!🇮🇳

15 اگست یوم آزادی تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارک ہو، آئیے ہم سب مل کر آزادی کے اس قومی تہوار کو منائیں، اور اپنے آباء واج...
14/08/2025

15 اگست یوم آزادی تمام اہل وطن کو بہت بہت مبارک ہو، آئیے ہم سب مل کر آزادی کے اس قومی تہوار کو منائیں، اور اپنے آباء واجداد اور ویر جوانوں کی قربانیوں کو یاد کریں،
دعا کریں کہ اللہ تعالی وطن عزيز ہندوستان کو ہر طرح کی ترقیوں سے ہمکنار کرے اور اسے امن وسکون اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔آمین
#15اگست

Address

Sitamarhi

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Va7jTb71SWt0eEAyq52c

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aminur Rasheed Sitamarhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aminur Rasheed Sitamarhi:

Share