AFROZ

AFROZ assalamu alaikum ,گرمی کو سردی میں بدلنے والے پروردگار تیری خلقت گرمی سے تڑپ رہی ہے اپنی رحمت کی بارش عطا فرما
آمین🤲

01/09/2025
18/08/2025

کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے سے محبت بڑھتی ہے
اسی لیے تو ہم بهی پھول جیسے دوستوں کو سلام کہتے ہیں🥰❤️

صبح بخیر زندگی ❤️😍

17/08/2025

‏اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ 🤲🏻
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر

آمین ثم آمین یاربُ العالمین 🤲🏻
#آمین_______ثم_______آمین

14/08/2025

اے اللہ عزوجل
آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما❤️
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین🤲

12/08/2025

یاد رکھیں وہ انسان کبھی ناکام نہیں ہوسکتا
جو اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہو

09/08/2025

09/08/2025

یااللہ ہمین بھی مسجد نبوی شریف مین نماز پرھنا اور ازان سننا نصیب فرما آمین

09/08/2025

وہ دور رہ کے بھی دل کے قریب ہوتا ہے
باپ کبھی لفظوں میں نہیں، دعاؤں میں ہوتا ہے

07/08/2025

انسان چہرے کو تو صاف رکھتا ہے
جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے
مگر دل کو صاف نہیں رکھتا
جس پر الله کی نظر ہوتی ہے

07/08/2025

جب سکون کی کمی محسوس ہو
تو اپنے رب سے توبہ کرو
کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں
جو دل کو بےچین رکھتے ہیں

Address

Baburban Tola Sundarpur
Sitamarhi
843314

Telephone

+966538178480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFROZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AFROZ:

Share