Deen aur Duniya

Deen aur Duniya جن کےآنے سے روشن ہوئے دو جہاں ✨🌟🌟ان کے قدموں کی برکت پے لاکھوں سلام 🌹

20/09/2025

*`نیکیاں… چھوٹی لگتی ہیں`*
*مگر ان کا وزن قیامت میں پہاڑوں سے بھاری ہوگا…*
*کبھی مسکرا دینا، کسی کو معاف کر دینا، کسی کے لیے دعا کر دینا — یہ سب چھوٹے درخت ہیں جو جنت میں لگتے جا رہے ہیں…*

*نیکیوں کی طرف دوڑ لگاؤ

السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌹 صبح بخیر 🌹
18/09/2025

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
🌹 صبح بخیر 🌹

جان حاضر ہے مصطفے کے لئے ❣️
17/09/2025

جان حاضر ہے مصطفے کے لئے ❣️

13/09/2025
صلی اللہ علیہ وسلم ❣️
13/09/2025

صلی اللہ علیہ وسلم ❣️

🌺 السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌺 🌹🌹 ❣️صبح بخیر ❣️🌹🌹
13/09/2025

🌺 السلام علیکم و رحمتہ اللہ 🌺
🌹🌹 ❣️صبح بخیر ❣️🌹🌹

10/09/2025

السلام علیکم و رحمتہ
اللّٰه تعالٰی ہمیں اتنا عطا فرمائے جتنی اس کی شان ہے 🌹اور ہماری اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ہے 🌹اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا وہ مہربان ہے🌹 آمین 👍👍👍🕋🕋🕋

خورشید ِ قیامت کی تابش مانا کہ قیامت ہی ہوگیہم اُن کے ہیں گھبرائیں کیوں ، کیا ہم پہ نبی کا سایہ نہیں !!
09/09/2025

خورشید ِ قیامت کی تابش مانا کہ قیامت ہی
ہوگی

ہم اُن کے ہیں گھبرائیں کیوں ، کیا ہم پہ نبی کا سایہ نہیں !!

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں  جاتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں۔
09/09/2025

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
جاتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں۔

عالم اسلام کو 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو ❣️ سرکار کی آمد ۔۔۔ مر حبا ❣️
05/09/2025

عالم اسلام کو 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو ❣️ سرکار کی آمد ۔۔۔ مر حبا ❣️

Address

Sitamarhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen aur Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share