19/02/2026
جس طرح اگر کوئی بیت الخلاء میں قرآن کی تلاوت کریگا تو اس پر اللہ کی لعنت برسے گی اسی طرح نورانی محفل ہونے کے باوجود اس مولوی پر بھی اور پوری مجلس پر بھی اللہ کی لعنت برس رہی ہے۔
اس طرح کھلے طور پر بے پردگی اور پھر اس کو وائرل کرنا قطعا ناجائز اور حرام ہے ۔
کون ہے یہ مولوی یہ دین اور اسلام کا دشمن ہے
کیا اس مولوی کو " فاسئلوھن من وراء حجاب " کی تفسیر نہیں معلوم , کیا حضرت عبداللہ ابن ام مکتوم ؓ کا قصہ اس نے نہیں پڑھا ہے ۔
یہ چمار قسم کے لوگ اسلام کی بیٹیوں کی عزتوں اور عصمتوں کے لٹیرے ہیں۔
خدارا کوئی ذمہ دار عالم یا پھر عوام الناس ان جیسے بدبختوں پر لگام لگائیں یہ ظاہر سے صوفی نظر آتے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے
اگر یہ حقیقت میں صوفی ہوتا تو اس طرح کھلے عام غیر شرعی کام نہ کرتا ۔
افسوس افسوس افسوس
اگر کسی کے پاس ان کا نمبر ہو تو ارسال کریں