29/05/2026
اطلاع قرآن خوانی
چیف آف تھہیم ارباب امجد خان تھہیم کے والد محترم حاجی محمد عبداللہ خان تھہیم مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 30 مئی بروز ہفتہ صبحِ 9 بجے نزد تھانہ سٹی جام پور کے ساتھ ادا کی جائے کی تمام احباب سے شرکت کی اپیل #ستھراپنجاب #جامپور