احتیاط کیجئے
کسی بھی انجان شخص مانگنے والے کوئی چیز بیچنے والے کیلئے گھر کا دروازہ مت کھولیں
مولا پاک سب پر رحم فرمائے آمین
غور سے سننا
عمران خان نے خود کو گدھا کیوں کہا
ویسے اب لگتا ہے خان صاحب گھبرا گے ہیں
بہترین ترجمانی کی PTI کی
قوم کا تیل نکل گیا ہے
گزشتہ روز مظفرآباد میں ہونے والے حادثے کی وڈیو
استغفراللہ اللہ پاک ایسے حادثات سے سب کو محفوظ رکھے آمین
#زبردست
ابو جہل کی نسل کو سعودی عرب کے سب سے خطرناک جیل میں
منتقل کیا جارہا ہیں
☺ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
شیریں رحمان نے پھٹان کے بچے کو ڈرا دیا
بہت خوب خان صاحب آج اپ نے امریکی سازش بے نقاب کر دی
یوتھیا
یہی قوم ہے جو رات کے جلسے پسند کرتی ہے
ان کے اندر کیڑا ہے جو رات کو ہی مارا جاتا ہے
ٹوٹا ہوا بازو اٹھا کر بد دعا دے رہا ہے پنجاب کا ڈاکو
ڈرامہ باز
مر جاؤ مگر اپنے ضمیر کا سودا نہ کرو کیونکہ یہ تمہارا نہیں بلکہ تمہاری نسلوں کا سودا ہے
میرے کشمریو؟؟میں جب جب تمہارے ضمیروں کا سودا ہوتے ہوے دیکھتا ہوں تو مجھے کشمیر کی آنے والی نسلوں کا خیال آتا ہے کہ ہم لوگ تو نہیں ہوں لیکن ہماری نسلیں ہم پہ تھو تھو لعنت کریں گی تم لوگوں نے ہمیشہ سے کشمیر سے یعنی اپنی ماں سے سودا بازی کی ہے آپنی دھرتی ماں کو بیچا ہے ایک شرابی آتا ہے اور آپ کے ضمیر کا سودا کر کے چلا جاتا ہے تمہارے لیے شرم کا مقام ہے کشمیر۔کو مندر کا گھنٹی سمجھا ہے جو آتا ہے بجا کے چلا جاتا ہے پاکستان تمہارے ساتھ کھبی بھی وفاداری نہیں کرسکتا اس کو تمہارے مفاد سے غرض ہے انھوں نے پچھلے 72 سالوں سے تمہارے ساتھ صرف منافقت کی ہے یہ تمہارے ہمدرد نہیں ہیں خدارا اپنی دھرتی ماں کا سودا نہ کرو🙏🙏🙏😭😭😭
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم عبدل قیوم نیازی صاحب بھی کرپشن کے بے تاج بادشاہ نکلے صرف 3 ماہ میں 38 کروڑ کا گھر f6 میں لیا
پرانے پاکستان کی پہلی ہی افطاری میں جگڑا
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی تقریر کے دوران 'لال حویلی میں چوکیدار چور ہے کے نعرے لگائے جارہے ہیں شیخ رشید نے نعرہ لگانے والوں کو کیا کہا ویڈیو میں سن
سیاست دانوں کی آپس میں چپقلش کا ہمیشہ فائدہ تیسری قوت کو ہوتا ہے آج اسلام میں ریڈ زون میں سیکیورٹی کیلے پا ک فوج کا گشت
اس ویڈیو کا تعلق ہر گز عمران خان سے نہیں ہے
جبوتا کی مین روڈ کے حوالے سے زبیر شریف صاحب کا ساتھ دیں
زبیر شریف صاحب ہمیشہ عوام کے زندہ مسائل کے لے آواز بلند کرتے رهتے ہیں
گلوبل پارٹی حوالے سیکنڈل:-
جموں پولیس نے گاندھی نگر میں ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کی تحویل سے 6,90,000 انڈین روپے (تقریباً پندرہ لاکھ پاکستانی روپے) برآمد کئیے ہیں ۔ یہ پیسے کشمیر سے جموں لائے گئے تھے اور گلوبل پارٹی کے چئیرمین بابو سنگھ کو by hand دینے کے لئیے بندے خود جا رہے تھے ۔
پولیس نے سارا پیسہ برآمد کر لیا ہے اور شُبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ پیسہ جموں میں افراتفری پیدا کرنے کے لئیے بھیجا گیا تھا ۔
گلوبل پارٹی کے بیرونی ممالک میں مقیم دو چار کارکنان کہہ رہے ہیں کہ یہ پیسہ انہوں نے بھیجا ہے ۔
لیکن یہاں چند سوالات پوچھے جانے بہت ضروری ہیں:
جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے یہ روم بھیجی ہے ان کے اپنے ذرائع آمدن کیا ہیں؟
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سیاسی پارٹیوں کے کارکنان بیرونی ممالک سے اپنی پارٹیوں کو پیسے بھیجتے ہیں ۔ لیکن یہ پیسہ سرِعام بھیجا جاتا ہے اور سیدھا پارٹی کے نامزد فرد کو اس کے اکاؤنٹ میں بھیجا جاتا ہے ۔
اگر گلوبل پارٹی کے کارکن پیسے بھیج رہے تھے تو اس پیسے کو قانونی طور پر پارٹی اکاؤنٹ میں بھیجنے کے بجائے غیرقانونی طریقے سے حوالہ کے ذریعے کیوں بھیجا گیا؟
اگر بابو سنگھ کو پیسہ بھیجنا تھا تو سیدھا جموں کیوں نہیں بھیجا گیا؟ کشمیر بھیجنے کی کیا تُک بنتی ہے؟
پھر کشمیر سے اس ایک transaction کو مکمل کرنے
بڑے بے ابرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
مظفرآباد پولیس کا اے جے کے یونیورسٹی کے طلباء وطالبات پر لاٹھی چارج اور شیلنگ
طلباء کا کہنا ہے کہ ہمارا پر امن اجتجاج اور مطالبہ تھا کہ پیپر ان لائن لیے جائیں جس پر پولیس نے بدترین لاٹھی چارج کیا
کشمیر کی ابھرتی ہوئی سیاسی لیڈر ساجدہ کے خیالات
کوہی بتا سکتا ہے کہ یہ کہاں کی ہیں
ایک اور افسوس باک خبر
4 دوست ایک ساتھ گاڑی میں فوت ہو گے
مری اور دیگر ہل سٹیشنز پر طوفانی برف باری کی وجہ سے راستے ، موبائل فون ، بجلی ، انٹرنیٹ سروسز بند ہیں ، بیرون ملک ، پنجاب اور ملک کے دیگر صوبوں سے آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد جگہ جگہ گاڑیوں میں پھسے ہیں ، بالخصوص مری میں مقامی لوگ اور انتظامیہ رات گئے سے سیاحوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں..
اور مری جانے کا راستہ عارضی طور پر سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے .
اس موسم میں ایسے علاقوں کا رخ کرنے کے لئے ماہر ڈرائیور ، انٹرنیٹ کی بندش کی صورت میں ڈٹیل پیپر میپ ( نقشہ ) ، پاور بینکس ، گاڑی کی اضافی بیٹری ، ٹارچ ، رستے بند ہونے کی صورت میں اندازا ایک دن کے لئے کھانے پینے کی اشیاء اور حادثے یا ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو اداروں اور متعلقہ علاقہ انتظامیہ کے نمبرز ہونے بے حد ضروری ہوتے ہیں .
میرا ذاتی مشورہ ہے کہ ایسے موسم میں گھر ہی رہیں تو اچھا ہے
کھائی گلہ المناک حادثے میں جان کی بازی ہار جانے والے سیف الرحمن کی آواز میں ترانہ
آج یہ پھول ہمیشہ کے لیے مرجھا گیا 😢