11/12/2025
فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ
پس صبر کرو، بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے۔
اللہ تعالی مومن کو تسلی دیتا ہے کہ مشکلات آئیں تو گھبراؤ نہیں، اللہ کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا۔ کامیابی، آسانی، مدد اور اجر سب کچھ حقیقت ہے۔ صرف صبر سے کام لو اور اپنے رب پر بھروسہ رکھو۔
(سورة الروم-60)