
09/06/2025
🌺بسم الله الرحمن الرحيم
🌺*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا*🌺
🌺 *اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ۔ پس اگر کوئی برا خواب دیکھے تو اسے اس سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے اور بائیں طرف تھوکنا چاہیے یہ خواب اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا*
🌺 *صحیح بخاری 6986* •••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇