
21/08/2025
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*🕋تقدیر اور اللہ تعالیٰ کا عرش!🕋*
*🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال پہلے مخلوقات کی تقدیریں تحریر فرما دیں تھیں ۔ فرمایا : اور اس کا عرش پانی پر تھا۔🌍*
📗«صحیح مسلم -6748»
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇