Ahle Sunnat Chewa Sonawari اہلسنت والجماعت چیوہ سوناواری

  • Home
  • India
  • Srinagar
  • Ahle Sunnat Chewa Sonawari اہلسنت والجماعت چیوہ سوناواری
25/07/2025

اسلام علیکم چیوہ کے تمام نوجوانوں سے گذارش ہے کہ وہ 26 جولائی 2025 کو اینٹی بنگ مہم میں شرکت کریں۔ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ صبح 10.30 بجے جامعہ مسجد چیوا کے سامنے جمع ہوں جہاں سے مہم کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا جائے گا برائے مہربانی لمبی لاٹھی اور کٹر لے کر محکمہ ایکسائز جے کے کی مدد کریں۔ وسلام۔ امامہ جامعہ مسجد چیوہ سوناواری

23/07/2025

��Live Shaan e Mustafa conference
Address :- jamia Masjid Shareef
Under :- Sout ul Auliya Tehsil Vehil Shopian
Sout ul Auliya unit Vehil Shopian

| Wasif Raza Qadri

20/07/2025
20/07/2025

😭 Tariq Ahmed Khan ki 11 sala bacchi dudhNar se niche Girkar Dam Tod Bathiy 😭

20/07/2025

😭😭😭

20/07/2025

At Soudnara Hajin Sonawari

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں فیاض احمد بٹ ولد خضر محمد بٹ ساکن چیوہ بنہ پور عوام الناس بالخصوص چیوہ کہ لوگوں سے یہ...
18/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں فیاض احمد بٹ ولد خضر محمد بٹ ساکن چیوہ بنہ پور عوام الناس بالخصوص چیوہ کہ لوگوں سے یہ ادباَََََ التماس کرنا چاہتا ہوں کہ حال ہی میں میرا عزیزی بھائی مرحوم جلال الدین بٹ ولد خضر محمد بٹ اچانک ایک حادثے میں اس در فانی سے رحلت کر گئے چونکہ اپ سب حضرات جانتے تھے کہ وہ ایک کاروباری انسان تھا جس کی وجہ سے بہت سارے لوگوں سے مرحوم کا حساب لین دین تھا اب میں فیاض احمد بٹ اپ سب حضرات سے ادبا گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کا بھی کوئی حساب اپ کے اور سے یا مرحوم کے اور سے ہوگا وہ برائے مہربانی میرے ساتھ رابطہ قائم کریں
باقی وسلم
فیاض احمد بٹ ولد خضر محمد بٹ بنہ پورہ چیوہ
رابطہ نمبر : 7780829682

14/07/2025

چیوہ صفا پورہ میں چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق 14
جولائی: صفا پورہ کے چیوہ علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص چھت سے گر کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

متوفی کی شناخت جلال الدین بٹ ولد خضر محمد بٹ ساکن چیوہ کے طور پر ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ غلطی سے اپنے گھر کی چھت سے گر گیا۔ وہ شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
اس واقعے سے علاقے میں صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے، مقامی لوگوں نے اس بدقسمت موت پر غم کا اظہار کی

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahle Sunnat Chewa Sonawari اہلسنت والجماعت چیوہ سوناواری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category