محمد ﷺ

محمد ﷺ "Spreading light through the words of Allah and the wisdom of the Prophet ﷺ. Strengthening faith, inspiring hearts, and nurturing souls.
(2)

Join us on this journey of deen and devotion. " Here’s a detailed description for your Islamic video:

In this video, we explore the profound concept of Sabr (patience) in Islam and its importance in our daily lives. Patience is a vital characteristic that helps us stay steadfast during hardships and remain grateful during ease. It is a quality beloved by Allah and mentioned nu

merous times in the Quran and Sunnah. What the Quran and Hadith say about patience

Inspiring examples from the lives of the Prophets

Practical ways to cultivate patience in your life


Let this reminder inspire you to stay resilient in the face of challenges and to trust Allah's plan.

📖 Key Quran Verse: "Indeed, Allah is with the patient." (Quran 2:153)

Don’t forget to LIKE, SHARE, and SUBSCRIBE to our channel for more enriching Islamic content. May Allah (SWT) bless you abundantly for seeking knowledge and guidance.

07/09/2025

اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے صبر رکھو، دُعا کرو، اور معجزوں کو پا لو۔ ❤️

07/09/2025

07/09/2025

*‏قرآن کو اگر محض آنکھوں سے دیکھیں تو الفاظ نظر آئیں گے، دماغ سے سوچیں تو علم، دل سے دیکھیں تو پیار اور روح سے دیکھیں تو ﷲ نظر آئیگا*
*ﷲ پاک ہمیں قرآن کو پڑھنے سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے•••*

07/09/2025

*کیا یہ سزا نہیں۔۔۔کہ*
*اللہ ہمیں سب کچھ دے کر بھی*
😢*سجدوں کی توفیق نہیں دیتا۔۔۔*

وَاَحْسَنُ  مِنْکَ  لَمْ  تَرَقَطُّ  عَیْنِییارسول اللّهؐ! میری آنکھ نے آپؐ جیسا خوبصورت ترین پیکر نہیں دیکھا_وَاَجْمَلُ...
06/09/2025

وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَیْنِی
یارسول اللّهؐ! میری آنکھ نے آپؐ جیسا خوبصورت ترین پیکر نہیں دیکھا_

وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النٌِسَاءُ
اور آپؐ سے بڑھ کر حسین وجمیل کسی ماں نے جنم نہیں دیا_💞

06/09/2025

پہلے پہل گناہ پُرلطف معلوم ہوتا ہے.. پھر وہ آسان ہو جاتا ہے.. پھر اُس سے مَسرت ہونے لگتی ہے.. پھر بار بار کیا جاتا ہے اور پھر یہ عادت بن جاتی ہے.... تب راندہ درگاہ ہونے کے رستے ڈھلوان کی صورت کھلنے لگتے ہیں.. قدم بھر کی دُوری پر دائمی ہلاکتیں منتظر ہوتی ہیں.. تب آدمی گستاخ ہو جاتا ہے اور کبھی نہ پچھتانے کا فیصلہ کر لیتا ہے... تب آسمانوں پر بھی ایک فیصلہ کیا جاتا ہے.. ایسے شخص کیلئے جہنمیوں والے اعمال آسان کر دیئے جاتے ہیں اور نیکی کی توفیق چھین لی جاتی ہے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو اِس پُرخار وادی سے ' نفس کی بھُول بھلیوں سے خواہشات کے عذابوں سے واپسی کا راستہ تلاش کر پاتے ہیں.. اکثریت راستوں کی دھول ہو کر رہ جاتی ہے تب شیطان جشن مناتا ہے•••
الله ہم سب کی واپسی آسان بنا دے... آمین

06/09/2025

آپ ایک سانس میں کتنی بار سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
پڑھ سکتے ہیں، چلو ٹرائی کر کے دیکھیں پھر ؟؟؟
ایک سانس میں 5 بار پڑ ھا💐
ایک سانس میں 10 بار پڑھا🥀
ایک سانس میں 15 بار پڑھا👍🏻
ایک سانس میں 20بار پڑھا💚
ایک سانس میں30 بار پڑھا❤️
ایک سانس میں40 بار پڑھا💛
ایک سانس میں 50 بار پڑھا🩵
ایک سانس میں 60 بار پڑھا🩶
ایک سانس میں70 بار پڑھا🤎
ایک سانس میں 80 بار پڑھا🤍
ایک سانس میں 90 بار پڑھا🖤
ایک سانس میں 100 بار پڑھا💞

ایک سانس میں جتنی بار بھی آپ سے پڑھا جائے سانس لینے کےبعد 100 کی تعداد لازمی مکمل کرلیں🌹

05/09/2025

*ہم نے کبھی اللّٰه سے اللّٰه کی محبت نہیں مانگی...* *ہم اللّٰه سے دنیا کی ہر آسائش مانگتے ہیں* *لیکن اللّٰه سے اللّٰه کی محبت نہیں مانگتے....* *مجھے ایسا لگتا ھے جیسے ہمیں علم ہی نہیں کہ جب ہم اللّٰه سے اللّٰه کو مانگتے ہیں، اللّٰه کی محبت مانگتے ہیں، تو دنیا ہمیں خود بخود ملنے لگتی ہے..* 😊☝️

مومن لڑکیاں نگاہیں جھکا کر رکھتی ہیںوہ اپنے خیالات پر قابو رکھتی ہیں، وہ ہر کسی کو نہیں سوچ لیتیں۔۔۔وہ ہر کسی پر نگاہیں ...
05/09/2025

مومن لڑکیاں نگاہیں جھکا کر رکھتی ہیں

وہ اپنے خیالات پر قابو رکھتی ہیں، وہ ہر کسی کو نہیں سوچ لیتیں۔۔۔

وہ ہر کسی پر نگاہیں نہیں اٹھا لیتیں ، وہ ہر کسی کی خواہش نہیں کر لیتیں۔۔🍒 Dr.Israr Ahmad

DAY AND  NIGHT VIEW OF ROYAL MASJID 💟💟☪️
05/09/2025

DAY AND NIGHT VIEW OF ROYAL MASJID 💟💟☪️

*جمعہ کے دن کے فضائل اور اعمال*الحمدللہ! جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے سب سے بابرکت اور افضل دن ہے۔ اس دن کو "سید الایام" ی...
05/09/2025

*جمعہ کے دن کے فضائل اور اعمال*

الحمدللہ! جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے سب سے بابرکت اور افضل دن ہے۔ اس دن کو "سید الایام" یعنی دنوں کا سردار کہا گیا ہے۔ جمعہ کے دن چند خاص اعمال ہیں جو ہمیں انجام دینے چاہییں تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کے قریب ہو سکیں۔ درج ذیل اہم اعمال کو اپنائیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں:

1. غسل اور صفائی کا اہتمام کریں:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن غسل کرنا ہر بالغ مسلمان پر واجب ہے۔"
(صحیح بخاری: 880)

2. مسواک کرنا:
نبی کریم ﷺ نے ہر نماز سے پہلے مسواک کرنے کی ترغیب دی، اور جمعہ کے دن مسواک کرنا خاص طور پر افضل ہے۔

3. خوشبو لگائیں اور اچھے لباس پہنیں:
نبی ﷺ نے جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور بہترین لباس پہننے کی تلقین فرمائی ہے۔

4. ناخن کاٹنا اور صفائی کرنا:
جمعہ کے دن جسمانی صفائی، ناخن کاٹنے اور غیر ضروری بال صاف کرنے کا اہتمام مسنون عمل ہے۔

5. اچھا لباس پہننا:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے آئے تو بہترین لباس پہنے۔"

6. فجر کی نماز باجماعت پڑھنا:
جمعہ کے دن فجر کی نماز باجماعت ادا کرنا بے حد فضیلت والا عمل ہے۔

7. جلدی مسجد جانا:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن جلدی مسجد جائے، اس کا اجر اس کے قربانی کے جانور کے مطابق ہوگا۔"
(صحیح بخاری: 881)
جو شخص جمعہ کے دن اول وقت میں مسجد جائے، گویا اس نے اللہ کی راہ میں اونٹ قربان کیا، جو دوسرا جائے، اس نے گائے قربان کی، جو تیسرا جائے، اس نے بکری قربان کی، جو چوتھا جائے، اس نے مرغی قربان کی، اور جو پانچواں جائے، اس نے انڈا قربان کیا۔ پھر جب امام باہر آتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے کے لیے آ جاتے ہیں۔
(صحیح بخاری: 881)

8. سورہ کہف کی تلاوت کریں:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کی، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور ہوگا۔"
(صحیح الجامع: 6470)

9. درود شریف کی کثرت کریں:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔"
(سنن ابو داؤد: 1047)

10. گھر سے وضو کر کے مسجد جانا:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص گھر سے وضو کر کے نکلے اور مسجد جائے، اس کا ہر قدم ایک نیکی لکھتا ہے اور ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔"
(صحیح مسلم: 666)

11. خطبہ غور سے سننا:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جب امام خطبہ دے رہا ہو تو خاموش رہو اور غور سے سنو۔ اگر تم نے کسی کو خاموش رہنے کو کہا تو یہ بھی لغو ہے۔"
(صحیح مسلم: 851)

12. دعا کی قبولیت کا وقت:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس میں جو دعا مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے۔"
(صحیح بخاری: 935، صحیح مسلم: 852)
یہ وقت عصر کے بعد مغرب تک ہوتا ہے (احادیث میں مختلف روایات موجود ہیں)۔

13. صدقہ و خیرات کرنا:
جمعہ کے دن صدقہ کرنا بہت اجر و ثواب کا باعث ہے۔ اس دن کیے گئے نیک اعمال کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔

14. ذکر و اذکار کریں:
اللہ کا ذکر کریں، تسبیح پڑھیں، اور نماز کا خاص اہتمام کریں۔

15. پیدل مسجد جانا:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص وضو کر کے مسجد جائے، اس کا ہر قدم ایک نیکی لکھتا ہے اور ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔"
(صحیح مسلم: 666)

16. نوافل کی ادائیگی:
جمعہ کے دن نفل نمازوں کا اہتمام کریں، خاص طور پر ظہر اور مغرب کے بعد۔

17. عصر کے بعد دعا کا خاص اہتمام:
بہت سے علماء کے مطابق جمعہ کے دن دعا کی قبولیت کا وقت عصر کے بعد سے مغرب تک ہوتا ہے۔

یہ سب اعمال جمعہ کے دن کی برکتوں کو حاصل کرنے کے لیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان اعمال کو اپنانے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

سب مسلمان بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں اللّٰہ پاک آپ کو اس عمل کا اجر ضرور عطا کرے گا
ان شاءاللہ

Address

Srinagar

Telephone

+917780829536

Website

http://reachyaar.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محمد ﷺ:

Share

Category