salvager, the imam mehdi_aj

salvager, the imam mehdi_aj turning to God
(1)

کربلا ابھی ختم نہیں ہوئی کربلا کا آخری معرکہ امام مہدی کی آمد پر برپا ہونا ہے اور وہ آخری معرکہ تمام یذیدی کرداروں اور ا...
03/08/2023

کربلا ابھی ختم نہیں ہوئی کربلا کا آخری معرکہ امام مہدی کی آمد پر برپا ہونا ہے اور وہ آخری معرکہ تمام یذیدی کرداروں اور اس دنیا کے لیۓ اختتام ثابت ہوگا•

سلام ہو اُس شھید پر جس کی مثال علی(ع) سے شروع ہوئی اور اصغر (ع) پر ختم ہوئی
31/07/2023

سلام ہو اُس شھید پر جس کی مثال علی(ع) سے شروع ہوئی اور اصغر (ع) پر ختم ہوئی

19/07/2023

مولا آپ نے تو بہت کچھ دے دیا۔ مولا میں آپ کو کیا دے سکتا ہوں، مولا آواز دو

17/07/2023

ایک نگاہِ نا محرم سے روح آلودہ ہوجاتی ہے

16/07/2023

سبق آموز واقعہ

15/07/2023

امام حسین(ع) پر گریہ کرنا مستحبات میں سب سے افضل ہے

03/06/2023

پچوں کے زہنوں کو اس طرح سے بیدار کرو تاکہ انکے زہنوں میں اسلام پرواز کرے

03/06/2023

عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی۔۔۔
محبت اس سے کرو جس نے کبھی مرجھانا نہیں ہے ۔۔ محبت اس سے کرو جو تا ابد زندہ رہنے والا ہے

01/06/2023

آج کل کی شادیاں اور اُن کے ٹوٹنے کے وجوہات

01/06/2023

شبِ جمعہ التماس دعا
گھر سے نکلتے وقت محبت سے نکلو

18/04/2023

روزہ ہم کو ہر ایک چیز پر کنٹرول کرنا سکھاتا ہے

16/04/2023

مشکلات زندگی کا حصہ ہیں

14/04/2023

دل ❤ صرف خدا کا گھر ہے ۔ اس میں کچھ اور نہیں ہونا چاہیے

12/04/2023

خدا بہترین پردہ کرنے والا ہے

خیال رہے
12/04/2023

خیال رہے

10/04/2023

ایک جوان کا امام زمانہ عج سے عہد

08/04/2023

زیارتِ عاشورہ کے فوائد

07/04/2023

اس نیک عمل سے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے

04/04/2023

حضرت آیت‌الله العظمی سیدعلی خامنه‌ای کا خطاب

03/04/2023

قرآن زندگی کا راستہ ہے

01/04/2023

امام مہدی ہر ایک کے پاس گیے ہوۓ ہیں

29/03/2023

اَدعُونِی اَستَجِب لَکُم ؟ کا حقیقی مطلب

27/03/2023

روزہ کیا پریکٹس کروا رہا ہے

25/03/2023

روزہ کا مقصد

24/03/2023

پھر ہم خدا کے سامنے گناہ کیسے کرتے ہیں

23/03/2023

ہم خدا کے لیے کیا کرتے ہیں

21/03/2023

شھادت چاہیے تو کچھ ایسا کرنا پڑےگا

20/03/2023

خدا کی بارگاہ میں اپنی قیمت کو پہچانے

19/03/2023

تربیت _ انسانیت

16/03/2023

جوان کو آنے والی نسل کی ماں کو ڈھونڈ نا ہے

14/03/2023

انسان کی فطرت و صفت کیسی ہونی چاہیے

13/03/2023

حقیقتِ مجلس

12/03/2023

اُس ایک کو راضی کرلو

10/03/2023

جسم کا روح سے تعلق

07/03/2023

ہم۔ نے امام زمانہ عج کو کیا دیا ہے

آپ علیہ السلام کی ولادت ۷ شعبان 47 ہجری امام حسن مجتبیٰ ابن علی علیہم السلام کی شہادت سے 3 سال قبل مدینہ میںہوئی ۔ آپ ...
27/02/2023

آپ علیہ السلام کی ولادت ۷ شعبان 47 ہجری امام حسن مجتبیٰ ابن علی علیہم السلام کی شہادت سے 3 سال قبل مدینہ میںہوئی ۔ آپ علیہ السلام امام حسن ابن علی علیہ السلام اور جناب بی بی رملہ کے صاحبزادے اورامام علی ابن ابی طالب علیہم السلام و سیدہ فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کے پوتے ہیں ۔آپ علیہ السلام نے اپنی پھوپھی حضرت زینب بنت علی علیہ السلام کے بیٹوں عون بن عبد اللہ بن جعفر اور محمد بن عبد اللہ بن جعفر علیہ السلام کی طرح جنگی تربیت اپنے چچا حضرت ابا الفضل العباس علمدار علیہ السلام اور اپنے چچازاد بھائی ہمشکل نبی صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم جناب شہزادۂ علی اکبرعلیہ السلام سے لی ۔حضرت قاسم علیہ السلام نےامام حسین علیہ السلام سے پوچھا:کیا میں بھی شہیدوں میں شامل ہوں گا؟ حسین ابن علی علیہ السلام نے پوچھا :آپ موت کو کیسے دیکھتےہیں؟ جنابِ قاسم علیہ السلام نےفرمایا:چچا جان! موت میرے لیے شہد سے میٹھی ہے۔جب امام حسین علیہ السلام نے مدینہ چھوڑنے کی تیاری کی ، حضرت قاسم علیہ السلام اور ان کی والدہ ماجدہ بی بی ام فروہ سلام اللہ علیہا قافلہ ٔ امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ تھے ۔زیارت ناحیہ مقدسہ میں آپ علیہ السلام پر اس طرح سلام کہا گیا ہے ۔ السَّلامُ عَلَى القاسِمِ بنِ الحَسَنِ بنِ عَلِیٍّ، المَضروبِ عَلى هامَتِهِ، المَسلوبِ لامَتُهُ، حینَ نادَى الحُسَینَ عَمَّهُ، فَجَلا عَلَیهِ عَمُّهُ كَالصَّقرِ، وهُوَ یَفحَصُ بِرِجلَیهِ التُّرابَ وَ الحُسَینُ یَقولُ : «بُعداً لِقَومٍ قَتَلوكَ ! و مَن خَصمُهُم یَومَ القِیامَةِ جَدُّكَ و أبوكَ۔ولادت با سعادت شہزادہ ٔ قاسم ابن حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مبارک ساعتوں کے موقع پر امام زمان عجل اللہ فرجہُ کی بارگاہ میں ہدیۂ تہنیت پیش کرتے ہیں۔

Address

NOWLARI, MAGAM
Srinagar
193121

Telephone

+917051674596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when salvager, the imam mehdi_aj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creators in Srinagar

Show All