18/03/2025
سعودی حکومت کی طرف سے جاری کیا گیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کی مدد سے پہلی بار مسجد نبوی اور اُمہاتُ المؤمنین رضی اللٌٰہُ تعالیٰ عنہمن کے حجروں کی تھری ڈی اینیمیشن ۔
یہ ایسا ھی ھے جیسا چودہ سو سال پہلے تھا ۔۔ کس قدر غُربت میں گُزارہ کرتے تھے حضور پاک محمدالرسول اللٌٰہ صلى الله عليه واله وسلم۔ دوستو آپ بھی دیکھیں اور ایمان تازہ کریں..