13/03/2025
شیعہ قرآن کی تحریف کے قائل ہیں
اور انکی کتابوں میں لکھا ہے کہ حضرت علی نے قرآن جمع کیا لیکن خلفاء نے اسے قبول نہیں کیا اس کے بعد حضرت علی نے قرآن کو چھپایا یہاں تک کہ انکا بارہواں امام نہ نکلے جو انکے مطابق چھپا ہوا ہے
۱ اب اب اب ہمارا سوال ہے کہ کیا حضرت علی نے قرآن چھپا کر تب سے لیکر آج تک مسلمانوں کو اصلی قرآن سے محروم رکھا
۲ اور دوسرا سوال کہ جو آپ مصحف عثمانی پڑتے ہے کیا آپکے لیے جائز ہے تحریف شدہ قرآن اوڑھنا
محمد عامر حنفی