Ala Hazrat News Service J&K

Ala Hazrat News Service J&K All News Boadcasts 24*7

Mawlana Shaykh Nazim Al Haqqani رحمتہ اللہ علیہ, The Qutb Of The West,Once Said :“We ask to be no-one and nothing. For a...
09/01/2024

Mawlana Shaykh Nazim Al Haqqani رحمتہ اللہ علیہ, The Qutb Of The West,

Once Said :

“We ask to be no-one and nothing. For as long as we are someone, we are not complete.”

This concept of “being nothing” or striving “to be nothing” or seeing oneself as “nothing” in one’s approach to Allah Almighty is one of the most fundamental pillars of spirituality.

~ 10,000 Non Muslims entered Into Islam At Their Blessed Hands In North America Alone During The Year 1993.

26/10/2022
05/09/2022
27/08/2019

💥 *حکومت- کشمیر اور مسلمانوں کے معاملے میں اپنا موقف درست کر لے* 💥
📌 *ورنہ اللہ کی طرف سے ذلت آمیز شکست و خاتمے کے لیے تیار ہو جائے* 📌
⚡ *کشمیری مسلمانوں پر ہورہے ظلم کے خلاف خانقاہیں، مشائخ، علما،خطبا آگے آئیں اور آواز اٹھائیں۔*⚡ ( جیلانی میاں)
مالیگاؤں/24، اگست۔ کشمیر میں مسلمانوں کے حالات اور موجودہ ظالم اور ذلیل حکومت کی طرف سے مسلمانوں پر جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے، اگر آج اگر ہم خاموش رہے، تو خدا نخواستہ جو آج کشمیریوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کل ہمارے ساتھ نہ ہو۔ حضور ﷺ نے فرمایا، حدیث پاک کا مفہوم ہے: مومن ایک جسم کی طرح ہے اور اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہوتا ہے، اس کا احساس پورے بدن میں ہوتا ہے ، اس درد کو پورا بدن محسوس کرتا ہے، مومن کی مثال ایسی ہی ہے۔ ؎
متحد ہو تو بدل ڈالو نظامِ گلشن
منتشر ہو تو مرو شور مچاتے کیا ہو
ہندستان میں رہنے کے بعد ہم کشمیریوں پر جو مظالم ڈھائے جا رہے ہیں اس کے خلاف اگر اپنی آواز کو بلند نہ کر پائے تو ہم مذکورہ بالا حدیث پاک پر غور کر کے دیکھیں کہ ہم کیسے مومن ہیں۔؟ حکومت وقت کے ذریعے طلاق ثلاثہ بل کو پاس کیا گیا، شر پسندوں کی طرف سے مسلم نوجوانوں کے خلاف منظم طریقے سے ماب لنچنگ کی وبا عام کی جا رہی ہے، اور اس کے بعد کشمیریوں پر آج بھی کرفیو لگا کر بیٹھی ہے،یاد رہے اللہ تبارک و تعالیٰ نے جب فرعون اور نمرود کی حکومت کو باقی نہیں رکھا تو تیری حکومت تو دس سال کی ہے۔ اور عنقریب وہ اللہ پاک جو ساری کائنات کا مالک و مختار ہے، وہ تجھ جیسے پی ایم کو اور تیری پارٹی کو ضرور بہ ضرور رسوا فرمائے گا اور ایسی ذلت اس حکومت کو اللہ تبارک و تعالیٰ عطا فرمائے گا کہ جس کو دنیا دیکھے گی۔
بہر کیف کشمیر کے مسلمانوں پر جو ظلم کیا جا رہا ہے اس کے خلاف ضرور آواز اٹھائیں، مشائخ، علما، خطبا، شعرا ہر طبقہ و شعبہ حیات سےتعلق رکھنے والے افراد کو میدانِ عمل میں آنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اپنے حلقۂ اثر میں ہر طریقے سے کشمیری مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کے خلاف مؤثر آواز بلند کریں، اور حکومت و ایوانوں تک اپنی صدائے احتجاج پہنچائیں اور حکومتِ وقت کو باور کرائیں کہ اس کے اسلام مخالف کاز اور کشمیریوں پر مسلسل مظالم سے پورا ہندستان پریشان و مضطر ہے۔
اس طرح کا اظہار خیال شہزادہ غوث اعظم، خلیفہ حضور تاج الشریعہ وامین شریعت، پیر طریقت حضرت العلام ابوالحسین سید آل رسول عبدالقادر جیلانی قادری صاحب قبلہ نے سرزمین مالیگاؤں پر حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ سے منسوب ایک لائبریری کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ از ایں قبل جیلانی میاں صاحب نے اپنے خطاب میں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ کے اوصاف حمیدہ کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ حضورمفتی اعظم اسلام کے بعد حضور تاج الشریعہ جیسا دوسرا کوئی نظر نہیں آتا۔ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے بے پناہ خوبیاں عطا فرمائی تھیں، ایک خوبی اس میں سے یہ تھی کہ حضور تاج الشریعہ نے حق واضح فرمانے میں کبھی کسی کی رعایت نہیں کی،حق بات کو حضور تاج لشریعہ نے ڈنکے کی چوٹ پر کہا اور کبھی اس بات کی پرواہ نہیں کی کہ لوگ مجھ سے ناراض ہو جائیں گے، یا لوگ مجھ سے کٹ جائیں گے، یہی وجہ ہے کہ حضور تاج الشریعہ کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے مقبولیت کی اس منزل پر پہنچا دیا کہ جس منزل پر اس دور میں شاید ہی کوئی پہنچ پائے۔ آپ کے تقویٰ اور حکومتی اہلکاروں سے بیزاری کے تعلق سے آپ نے بتایا کہ حضور تاج الشریعہ کی بارگاہ میں ہندستان کا پرائم منسٹر گھنٹوں لائن لگا کر کھڑا رہا کہ آپ سے کچھ منٹ ملاقات ہو جائے، مگر حضور تاج الشریعہ نے اس سے ملاقات کرنا گنوارا نہیں کیا۔ آپ نے عوام الناس کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں حضور تاج الشریعہ کی زندگی سے سب بڑا اور اہم سبق یہ ملتا ہے کہ ہمیشہ حق بولو، اور انجام کی پرواہ نہ کرو۔
پریس سیکریٹری:
جیلانی مشن، ممبئی-۳

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2295698773794964&id=2203793329652176
03/10/2018

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2295698773794964&id=2203793329652176

صد سالہ عرس امام احمد رضا
کی روح پرور ساعتوں میں
نوری مشن مالیگاؤں اور امام احمد رضا اکیڈمی بریلی شریف کی
عظیم الشان اسکیم برائے کتب اہلسنت
بسلسلہ *جہاں میں عام پیغام شہ احمد رضا کر دیں*

*نوٹ:* تفصیلات پوسٹر میں ملاحظہ کیجئے

04/01/2018

Wait is over .... this is the beautiful frame for you. we hope you all gonna love this....
and you everyone will apply this Insha Allah Azzawajal

Address

Srinigar

Telephone

+919797909527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ala Hazrat News Service J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share