26/04/2025
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
حسن اخلاق گناہوں کو اس طرح پگھلا دیتا ہے جس طرح پانی برف کو پگھلا دیتا ہے اور بداخلاقی اعمال کو اس طرح باطل کرتی ہے جیسے سرکہ شہد کو۔
📚نهج الفصاحه - ابو القاسم پاینده صفحه 388 حدیث 1533