ALI KHAN

ALI KHAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALI KHAN, zalpora Sumbal sonawari bandipora, Sumbal.

03/02/2026

‏بریکنگ
بلوچستان میں ایرانی تیل کی سمگلنگ سے روزانہ 4 ارب روپیہ کمایا جا رہا ہے۔۔ بیوروکریسی ساتھ ملی ہوئی ہے۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف..!!🤔

03/02/2026

گلا کٹا ہوا اور چہرے پر مسکراہٹ 🥹اسماعیل سمیجو، عمرکوٹ کے موتی چوک کے قریب، بہتے ہوئے خون کو ہاتھ سے روکتے ہوئے کسی شخص ...
31/01/2026

گلا کٹا ہوا اور چہرے پر مسکراہٹ 🥹
اسماعیل سمیجو، عمرکوٹ کے موتی چوک کے قریب، بہتے ہوئے خون کو ہاتھ سے روکتے ہوئے کسی شخص سے کہہ رہا ہے کہ میری ویڈیو ریکارڈ کرو….
اس کے چہرے کا اطمینان بتاتا ہے کہ اس کا گلا کاٹنے والا شاید اسماعیل کے لیے کوئی اجنبی نہیں تھا۔
اس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اس کی بہادری کی گواہی دیتی ہے، کیونکہ موت کو سامنے دیکھ کر مسکرانا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
کیا خبر قاتل کو اسماعیل کی یہ مسکراہٹ ناگوار گزری ہو 😢
لیکن مسکراتے ہوئے موت کو قبول کر کے اس نوجوان نے اپنے قاتل کو شکست دے دی۔
جس کسی نے یہ گھناؤنا کام کیا اور اس کے گلے پر وار کیا، اس نے ظلم کیا ہے 😪
اس نوجوان کو دردناک اذیت دینے کے لیے یہ عمل کیا گیا 😢
لیکن اس بہادر نوجوان کے ہونٹوں کی مسکراہٹ، گلا کاٹنے والے کے لیے زندگی بھر کی اذیت بن جائے گی۔
اسماعیل سمیجو کا قاتل سامنے آنا چاہیے، مسکراہٹ کا قاتل معاف کرنے کے قابل نہیں…!!! 😪😪
سندھ حکومت اور انتظامیہ کی لاپرواہی پر لعنت

30/01/2026

سہیل آفریدی کا دھرنا جاری

29/01/2026

‏ڈاکٹر کو بلایا گیا ہے لیکن ابھی تک ملاقات کنفرم نہیں کر رہے ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

29/01/2026

یہ شخص ڈیوائس مافیا ہے یا پھر کوئی اور مستحقین عورتوں کے درمیان بیٹھ کے ٹک ٹاک بناکر مسکیں عورتوں کے عزت کا بھی احترام نہیں کرتا ہے

حسنین نامی یہ شخص ھمیشہ پیسے لینے آنے کے لیئے غریب اور پردہ دار عورتوں کی ویڈیوز بغیر اجازت کے بنا کر ٹک ٹاک پر وائرل کرتا ہے۔
محترمہ مریم نواز آئی جی پنجاپ اور ڈی پی او رحیمیار خان سے گزارش ھے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اعلی افسران اس کا نوٹس لے اس کی ڈیوائس بلاک کرکے بلیک لسٹ کیا جائے اور اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے.

Address

Zalpora Sumbal Sonawari Bandipora
Sumbal
193501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share