
21/07/2025
🕋 نماز کا حق
🔷 امام زين العابدين عليه السلام فرماتے ہیں:
فَأمّا حَقُّ الصَّلاةِ فَأن تَعلَمَ أنَّها وِفادَةٌ إلَى اللّهِ و أنَّكَ قائِمٌ بَينَ يَدَىِ اللّهِ
📜 جان لو نماز کا حق یہ ہے کہ نماز بارگاہ الہی کی طرف رجوع ہے اور تم نماز میں اللہ کے سامنے کھڑے ہو۔
📚 تحف العقول، ج 1، ص 258