عاشقان رھبر

عاشقان رھبر بلبل کو پھول شمع کو پروانہ چاہیے
ہم کو خامنہ ائ کا دیوانا چاہیے
جو جو بھی کرتاہے میرے خامنہ ائ کی برائی
اسے پیدا ہوتے ہی مر جانا چاہیے

اللہ حافظ  #جانم #بحقہ  #بابعلم  #علی  #مرتضیٰ میرے اس دل عزیز کو علم کے ہر ایک میدان میں کامیاب کرے
16/09/2025

اللہ حافظ
#جانم
#بحقہ #بابعلم #علی #مرتضیٰ
میرے اس دل عزیز کو علم کے ہر ایک میدان میں کامیاب کرے

14/09/2025

ُالنبیؐﷺ

عاشقان رھبر

13/09/2025

Mom and Dad are the pillars of our lives, providing love, support, and guidance. They selflessly care for us, teach us valuable lessons, and help shape us into the people we become. Their influence and sacrifices have a lasting impact on our lives, and we're forever grateful for their presence.

عاشقان رھبر

انشاءاللہ 17 ربیع الاول بروز  شب جمعرات بعد از نماز مغربین جشن میلاد النبی ص و ولادت باسعادت امام جعفر صادق علیہ السلام ...
10/09/2025

انشاءاللہ 17 ربیع الاول بروز شب جمعرات بعد از نماز مغربین جشن میلاد النبی ص و ولادت باسعادت امام جعفر صادق علیہ السلام عنوان کے تحت مکتب میں ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد ہوگا۔
👈 *مہمان خصوصی : آقای مولانا عاشق حسین میر صاحب*
👈مومنوں کرام سے شرکت کی استدعا

09/09/2025

#حافظ کل قرآن و محقق ڈاکٹر ضیانیاں ایرانی کلچرل ہاؤس نئی دہلی کے نمایندہ دوم رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ملاقات کے دوران تلاوت کا شرف حاصل ہوا
# سفارت خانہ ایران دہلی نو
عاشقان رھبر

عیدے زہرا سلام اللہ علیہا مبارک سب جواب دینا  عاشقان رھبر
02/09/2025

عیدے زہرا سلام اللہ علیہا مبارک
سب جواب دینا

عاشقان رھبر

8 ربیع الاول شب شہادت امام حسن عکسری(ع)، لو آج پھر سے سیدہ(س)کے گھر میں کہرام بپاہے، پھر سے دوسرے حسن(ع)کو زہر ملا ہے، م...
01/09/2025

8 ربیع الاول شب شہادت امام حسن عکسری(ع)،
لو آج پھر سے سیدہ(س)کے گھر میں کہرام بپاہے،
پھر سے دوسرے حسن(ع)کو زہر ملا ہے،
میرا سلام ہو اس امام (ع) پر جس کو 28 سال کی زندگی میں 6 مرتبہ زہر دیا گیا،
ھائےمظلوم(ع) ابن مظلوم(ع) امام حسن عسکری(ع)
‏خاک اُڑاتی ہے آل مصطفیؐ
ہوگئے یتیم صاحب الزماںؑ
آکے پرسہ لو اپنے بابا ؑکا
العجل العجل امامِ زماںؑؑ
-السلام علیک یا مولای ایھا الحسن عسکری ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
آہ یا امام حسن ابن علی العسکرئ
اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ امامِ حَسنِ عَسکَرِی‌‎ ع

آج اُس بی بی کی شہادت ہے جس کا ایک بیٹا چھ ماہ کا کربلا میںدوسری بیٹی شام کے زندان میں 6 ربیع الاول شب شہادتِ مادرِ سیّد...
31/08/2025

آج اُس بی بی کی شہادت ہے جس کا ایک بیٹا چھ ماہ کا کربلا میں
دوسری بیٹی شام کے زندان میں

6 ربیع الاول شب شہادتِ مادرِ سیّدہ سکینہ ء و شہزادہِ علی اصغرء بی بی اُم رباب (سلام علیہا)

اُم وفا ام رباب ؑجو دس محرم کے بعد نہ چھاوں میں بیٹھی ہیں نہ ٹھندا پانی پیا
جس کا ننھا صغیر شہزداہ علی اصغرؑ ایک دفعہ نہیں 3 دفعہ قتل گیا یہ اس معصومہ کی ماں ہیں جو آج تک قبر میں بھی پابند رسن ہیں
یہ وہ مظلومہ بی بی ہیں جنکی قبر بھی قبر سیدہ کی طرح ویران ہے💔

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عاشقان رھبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share