S a e e d A n w a r

S a e e d  A n w a r دعوت و تبلیغ

18/07/2026

جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔"

18/07/2026

وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے۔

18/07/2026

"آپس میں حسد نہ کرو، دھوکا نہ دو، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے منہ نہ موڑو، اور ایک دوسرے کی خرید و فروخت پر سودا نہ کرو، بلکہ اللہ کے بندے بن کر بھائی بھائی رہو۔

18/07/2026
18/07/2026

یعنی دین ہمیشہ ایک ہی رہا ہے اور اس دین حق کی بنیاد ہمیشہ سے توحید پر رہی ہے کہ اللہ کی ذات ایک ہے اور وہی عبادت کے لائی ہے ، ایسا مذہب جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا ہو نہ کبھی اللہ کی طرف سے بھیجا گیا اور نہ کبھی انسان کو ہدایت کے راستہ پر قائم رکھ سکتا ہے

18/07/2026

جب کوئی کہنے والا دین کی بات کے تو یہ نہ دیکھنا چاہئے کہ وہ بھی میری ہی طرح کا انسان ہے، مال و دولت کے اعتبار سے بھی ہم ہی جیسا ہم سے کمتر ہے بلکہ اس کے اخلاق کو دیکھنا اور اس کی باتوں پر غور کرنا چاہئے۔

17/07/2026

تم فرماؤ اے لوگو!میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے ،اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے تو ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر جونبی ہیں ، ( کسی سے) پڑھے ہوئے نہیں ہیں ، اللہ اور اس کی تمام باتوں پر ایمان لاتے ہیں اور ان کی غلامی کرو تاکہ تم ہدایت پالو۔

17/07/2026

آپ فرما دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری تابعداری کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا۔

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S a e e d A n w a r posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share