Hafiz Rouf Bilali

Hafiz Rouf Bilali A Reminder for Every Heart 🤍
Listen, Reflect & Make a Change 🕌
Quran • Sunnah • Islamic Reminders
Follow & Share — Spread Khair ❤️

بے درد انسان نالائق ہے وہ قابل تعریف نہیں اگرچہ عابد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
16/07/2026

بے درد انسان نالائق ہے وہ قابل تعریف نہیں اگرچہ عابد ہے۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔

14/07/2026

ایمان کی حقیقت کیا ہے ❤️

14/07/2026

مستحبات وضو کے باقی مسائل

13/07/2026
Jamia masjid Pariswani tangMarg
11/07/2026

Jamia masjid Pariswani tangMarg

10/07/2026

Scented Paradise Chandilora tangMarg

احباب! ایک مسجد کے لیے امام صاحب کی ضرورت ہے، مگر پہلے شرائط ملاحظہ فرما لیں:🔹 امام صاحب کے نہ بچے ہوں، نہ بیوی ہو۔🔹 وال...
09/07/2026

احباب! ایک مسجد کے لیے امام صاحب کی ضرورت ہے، مگر پہلے شرائط ملاحظہ فرما لیں:
🔹 امام صاحب کے نہ بچے ہوں، نہ بیوی ہو۔
🔹 والدین بھی نہ ہوں، بلکہ مکمل یتیم (یتیم و بے سہارا) ہوں۔
🔹 نہ کوئی بھائی ہو، نہ بہن، اور نہ ہی کوئی رشتہ دار ہو۔
🔹 پیٹ بھی نہ ہو، یعنی کھانے پینے کی کوئی ضرورت نہ ہو۔
🔹 اعلیٰ درجے کی غلامی کا جذبہ موجود ہو، یعنی مسجد کے لیے پانی وغیرہ بھی بھر کر رکھ سکیں۔
🔹 فی سبیل اللہ نماز پڑھائیں، بچوں کو بھی بلا معاوضہ پڑھائیں۔
🔹 نہ کبھی بیمار ہوں، نہ کوئی ذاتی حاجت یا مجبوری پیش آئے۔
🔹 جیسے کہا جائے ویسے ہی تعلیم دیں، اور مسائل بھی انہی کی مرضی کے مطابق بیان کریں۔
🔹 جائز و ناجائز کی کوئی قید نہ ہو، ان کے لیے ہر چیز جائز سمجھتے ہوں۔
🔹 مسجد میں داخل ہونے سے پہلے گیٹ پر کھڑے ہو کر پھولوں سے استقبال بھی کریں۔
📌 باقی شرائط سروس شروع ہونے کے بعد بتا دی جائیں گی۔
😆😆😆😆😆😆😆😆😆
جس کے اندر یہ تمام شرائط اتم درجے کی موجود ہوں، صرف وہی حضرات رابطہ فرمائیں۔۔
منقول copy

09/07/2026

Hafiz Rouf Bilali

Address

Srinagar
193411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Rouf Bilali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share