Bebaak information

Bebaak information Bebaak information
बेबाक इंफॉर्मेशन
(पोस्ट अच्छी लगे तो Follow करना मत भूलयेगा)

Bebaak information
follow like & share करना मत भूलये गा ।
MdSaifullahSpl

17/07/2025

कृप्या️🙏अपने बच्चों को📲Mobile का ग़लत प्रयोग से बचाइये।
इस Video के बारे में आप सभों की किया राय है?🤔

16/07/2025
  सब का साथ सब का विकास!नए भारत की तस्वीर  !!
16/07/2025

सब का साथ सब का विकास!
नए भारत की तस्वीर !!

وقف املاک
16/07/2025

وقف املاک

"دوست، کتاب، راستہ اور سوچ اگر غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں۔"زندگی میں کچھ چیزیں ہماری رہنمائی کرتی ہیں، جیسے دوست، کتاب...
16/07/2025

"دوست، کتاب، راستہ اور سوچ اگر غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں۔"
زندگی میں کچھ چیزیں ہماری رہنمائی کرتی ہیں، جیسے دوست، کتاب، راستہ اور ہماری اپنی سوچ۔ اگر ان میں سے کوئی بھی چیز درست نہ ہو تو یہ ہمیں کامیابی کے بجائے ناکامی کی طرف لے جا سکتی ہے۔ غلط دوست بگاڑ دیتے ہیں، غلط کتاب ذہن کو الجھا دیتی ہے، غلط راستہ منزل سے بھٹکا دیتا ہے، اور غلط سوچ انسان کو اندھیروں میں دھکیل دیتی ہے۔
لہٰذا انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی صحبت، مطالعہ، سمت اور خیالات کو سنجیدگی سے پرکھے، تاکہ وہ گمراہی سے محفوظ رہے اور اپنی منزلِ حیات کی طرف صحیح قدم بڑھا سکے۔

سیاسی شعور کا لفظ، تمام تر حسن، رعنائی اور کشش کے باوجود، ایک مبہم لفظ ہے جس کا ابہام بھی بالکل واضح ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ج...
15/07/2025

سیاسی شعور کا لفظ، تمام تر حسن، رعنائی اور کشش کے باوجود، ایک مبہم لفظ ہے جس کا ابہام بھی بالکل واضح ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جو لوگ جس سیاسی خیال کے حامی ہوتے ہیں، وہ اسی خیال کی حمایت میں حضرت مولاناؒ کے اس مبہم مگر پُراثر مرکب لفظ کو استعمال کرتے ہیں، اور فخر کے ساتھ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کرتے ہیں۔ شاید وہ غلط بھی نہیں کرتے، کیونکہ ہر شخص کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ سیاسی نظریے کو ہی "سیاسی شعور" سمجھے۔
لیکن اگر یہی بات ہے، تو لاکھ سیاسی شعور پیدا ہو بھی جائے، تب بھی اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شاید کچھ بھی نہیں۔ لہٰذا اس پیراگراف کو شیئر کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے۔ ذرا سوچیے! کیا اس پیراگراف کو مکمل طور پر پڑھنے کے بعد بھی یہ سوال باقی نہیں رہتا کہ "سیاسی شعور فی الواقع ہے کیا؟"

لہٰذا ضرورت سیاسی شعور پیدا کرنے کی نہیں، بلکہ سیاسی شعور کی کسی ایک جامع اور واضح تشریح پر جمع ہونے کی ہے۔

*علم کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💖**علم وہ جو کردار میں جھلکے**علم وہ جو زبان کو نرمی دے**علم وہ جو بدلہ لینا نہیں بلکہ معاف کرنا سی...
14/07/2025

*علم کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💖*

*علم وہ جو کردار میں جھلکے*
*علم وہ جو زبان کو نرمی دے*
*علم وہ جو بدلہ لینا نہیں بلکہ معاف کرنا سیکھا ۓ*
*علم وہ جو صبر کے ساتھ زندگی گزارنا سیکھاۓ*
*علم وہ جو بول نے کا سلیقہ سیکھا ۓ*
*علم وہ جو بڑے اور چھوٹے کا ادب سیکھا ۓ*
*علم وہ جو لڑائی جھگڑے سے دور رکھے*
*علم وہ جو حرام و حلال کی کو بتاۓ*
*علم وہ جو ذلت وخواری سے بچاۓ*
*علم وہ جو حسد و تکبر سے بچاۓ*
*علم وہ جو زندگی میں رب کی رضا میں راضی رہنے کی ہمت دلاۓ*

👇آپ کاووٹرآئیڈی فارم اپلوڈہوایانہیںکیسے چیک کریں۔https://share.google/Q9M43iveSVibKtEtXاس لنک کوکھولیے،اپنا موبائیل نمبر...
14/07/2025

👇آپ کاووٹرآئیڈی فارم اپلوڈہوایانہیں
کیسے چیک کریں۔
https://share.google/Q9M43iveSVibKtEtX

اس لنک کوکھولیے،اپنا موبائیل نمبرسےرجسٹر ڈکیجیے

اسکےبعد fill Enumeration form online پر کلک کیجیے، اپنا Epicنمبر(ووٹرآئیڈی نمبر) لکھیے،اور search پرکلک کیجیے،آپ کودکھلادےگاکہ آپ کافارم بذریعہ BLO بھراگیاہے،یانہیں

*مزیدتفصیلات کےلیے*

Send otp پرجائیئے
اورOtp کوبھریے،آپ کووہ سارارادکھ جائےگاکہ آپکا BLO کیسےفارم بھراہے۔

👇اس لنک https://youtu.be/eausHlpaDko?si=WEWMf0yLkjVsVjfr

گمشدہ کی تلاش
14/07/2025

گمشدہ کی تلاش

13/07/2025

13/07/2025
مسابقۂ قرآن کریم – بہار 2025الحمدللہ! حضرت قاری احمد اللہ صاحب اور قاری افضال اللہ ظفر صاحب کی انتھک کوششوں سے پچھلے کئ...
11/07/2025

مسابقۂ قرآن کریم – بہار 2025

الحمدللہ! حضرت قاری احمد اللہ صاحب اور قاری افضال اللہ ظفر صاحب کی انتھک کوششوں سے پچھلے کئی سالوں سے بہار کی سرزمین پر قرآن کریم کا عظیم الشان مسابقہ منعقد ہو رہا ہے۔
اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اس سال بھی جولائی اور اگست کے مہینے میں مسابقۂ قرآن کریم کا انعقاد ہو رہا ہے۔

تمام طلبہ جو حفظِ قرآن میں مصروف ہیں، اس مسابقہ میں حصہ لے سکتے ہیں اور قیمتی انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔

📌 پوسٹر اور تفصیلات یہاں موجود ہیں۔
📞 شرکت کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر فوراً رابطہ کریں۔

Address

Supaul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bebaak information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share