27/03/2026
تمام بھائیوں سے گزارش ہے سفر کے دوران سگریٹ روڑ پر نہ پھینکیں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے کسی غریب کسان کا نقصان نہ ہوجاۓ !!!
پبلک سروس میسج شکریہ!! زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب لوگوں کو پتہ لگ جائے