Saher News

Saher News بین الاقوامی ،قومی اور ریاستی خبروں کے علاوہ
سوشل میڈیا وائرل ویڈیوز کی تفصیلات کی پیشکش

sahernews.com Has a Global Rank Of #95,836 Which Puts Itself Among The Top 1,00,000 Most Popular Websites Worldwide ( As Per "StatsaShow " As On 8th November 2022.

حیدرآباد ایئر پورٹ پر دُبئی سے پہنچی خاتون مسافر کے قبضہ سے12 کروڑ روپئے مالیتی 12 کلو خشک گانجہ ضبط، خاتون گرفتار۔"ویڈ...
20/09/2025

حیدرآباد ایئر پورٹ پر دُبئی سے پہنچی خاتون مسافر کے قبضہ سے

12 کروڑ روپئے مالیتی 12 کلو خشک گانجہ ضبط، خاتون گرفتار

۔
"ویڈیو اور تفصیلات پر مشتمل لنک پہلے کمنٹ میں " ⬇️

حیدرآباد ایئرپورٹ پر 3 کروڑ 36 لاکھ روپئے مالیتی ساڑھے تین کلو سونا ضبطکویت سے اسمگلنگ میں ملوث تین افراد گرفتار، ڈی آ...
18/09/2025

حیدرآباد ایئرپورٹ پر 3 کروڑ 36 لاکھ روپئے مالیتی ساڑھے تین کلو سونا ضبط
کویت سے اسمگلنگ میں ملوث تین افراد گرفتار، ڈی آر آئی کی کامیاب کارروائی
۔۔۔۔۔
۔
نیوز لنک پہلے کمنٹ میں

شنکر پلی کے قریب دن دہاڑے ایک کار کو ٹکر مار کر 40 لاکھ روپئے لوٹ لیے گئےفرار ہونے کے دوران لٹیروں کی کار اُلٹ گئی، نامع...
12/09/2025

شنکر پلی کے قریب دن دہاڑے ایک کار کو ٹکر مار کر 40 لاکھ روپئے لوٹ لیے گئے

فرار ہونے کے دوران لٹیروں کی کار اُلٹ گئی، نامعلوم سارق فرار، علاقہ میں سنسنی

" ویڈیوز اور تفصیلات پر مشتمل نیوز لنک پہلے کمنٹ میں "⬇️


Big shout out to Our newest top fans! 💎 Rafeeq Mohammed, Akther Hussain TirmiziDrop a comment to welcome them to our com...
10/09/2025

Big shout out to Our newest top fans! 💎 Rafeeq Mohammed, Akther Hussain Tirmizi

Drop a comment to welcome them to our community,

وقارآباد ضلع : بلدیہ تانڈور پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاواریونیو آفیسر رمیش 15 ہزار روپئے کی رشوت طلب اور قبول کرتے ہوئ...
19/08/2025

وقارآباد ضلع : بلدیہ تانڈور پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاوا

ریونیو آفیسر رمیش 15 ہزار روپئے کی رشوت طلب اور قبول کرتے ہوئے گرفتار

نیوز کی لنک پہلے کمنٹ میں


18/08/2025

Manjira River Floods Edupayala Temple: Drone Footage Shows Temple Submerged. Heavy inflows from catchment areas cause the Ghanapuram Project to overflow after Singur Project gates are lifted.

---





وقارآباد ضلع میں شدید بارش کا سلسلہ جاری، ایک ہی دن میں ریکارڈ 1,338 ملی میٹر بارشتمام ذخائر آب لبریز، کاگنا ندی میں س...
14/08/2025

وقارآباد ضلع میں شدید بارش کا سلسلہ جاری، ایک ہی دن میں ریکارڈ 1,338 ملی میٹر بارش

تمام ذخائر آب لبریز، کاگنا ندی میں سیلابی پانی کا بہاو، موضع جیونگی پانی میں محصور

ضلع کلکٹر اور ایس پی کا دورہ، کوٹ پلی پراجکٹ میں کشتی رانی بند

نیوز لنک پہلے کمنٹ میں


وقارآباد ضلع کے لیے ریڈ الرٹ جاری، تین دنوں تک انتہائی شدید ترین بارش کی پیش قیاسیضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل، ض...
13/08/2025

وقارآباد ضلع کے لیے ریڈ الرٹ جاری، تین دنوں تک انتہائی شدید ترین بارش کی پیش قیاسی

ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو تعطیل، ضلع کلکٹر کا جائزہ اجلاس، چوکس رہنے کی ہدایت

" نیوز لنک پہلے کمنٹ میں "



حیدرآباد میں اسکولوں کو 13 اور 14 اگست کو نصف دن اور یوم آزادی کی تعطیلچیف منسٹر کا اجلاس،تین دنوں تک انتہائی شدید بارش...
12/08/2025

حیدرآباد میں اسکولوں کو 13 اور 14 اگست کو نصف دن اور یوم آزادی کی تعطیل
چیف منسٹر کا اجلاس،تین دنوں تک انتہائی شدید بارش کی پیش قیاسی، ریڈ الرٹ جاری

نیوز لنک پہلے کمنٹ میں

وقارآباد دفتر کلکٹریٹ پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاوہجونیئر اسسٹنٹ ریونیو سیکشن سجاتا 15 ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار...
12/08/2025

وقارآباد دفتر کلکٹریٹ پر اینٹی کرپشن بیورو کا دھاوہ

جونیئر اسسٹنٹ ریونیو سیکشن سجاتا 15 ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

نیوز کی لنک پہلے کمنٹ میں :

ملک کے 244 مقامات پر کل 7 مئی کو 54 سال بعد موک ڈرلمقامات کی تفصیلات اور جانیں موک ڈرل کیا ہے!!Mock Drill, 7 May 2025   ...
06/05/2025

ملک کے 244 مقامات پر کل 7 مئی کو 54 سال بعد موک ڈرل

مقامات کی تفصیلات اور جانیں موک ڈرل کیا ہے!!

Mock Drill, 7 May 2025



ویڈیوز اور تفصیلات اس لنک پر⬇️

ملک کے 244 مقامات پر کل 7 مئی کو 54 سال بعد موک ڈرل مقامات کی تفصیلات اور جانیں موک ڈرل کیا ہے!! حیدرآباد :05۔مئی ( سحرنیوزڈیسک) دوسرا سوئزر لینڈ مانے جانے والے جموں و کشمیر...

Maah-e-Ramzan Ki NemateiN, BarkateiN Aur RahemateiN Mubarak,
01/03/2025

Maah-e-Ramzan Ki NemateiN, BarkateiN Aur RahemateiN Mubarak,


Address

Hyderabad
Telangana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saher News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saher News:

Share