08/05/2025
ہم انسانوں کی زندگی چھ مرحلوں سے گزر کر جنت یا جہنم بر جا کے پہنچے گی
ہم کہاں تھے کہاں ائے ہیں اور کہاں جائیں گے اس چیز کی ہمیں غور و فکر کرنا لازمی ہے
ہم انسان خالی ہاتھ ائے تھے اور خالی ہاتھ جائیں گے اور ہمارے ساتھ صرف عمل کے سوا کچھ نہیں جائے گا