Welcome
Stay Tunned for Updates & Whats Going on & News about Upcoming Events & Specials, We Look Forward to Engaging with you.
18/08/2025
جنگل کی چھوٹی بڑی مکھی کا خالص شہد دسریاب ہے
رابطہ
03348506004
03459091301call
18/08/2025
ہری پور منی اسلام آباد بننے جا رہا ہے ترین برادران نے ہری پور کے لیۓ ریکارڈ کام کئیے
نصیر جدون
غازی اور ایبٹ آباد کا حال ایک جیسا ہے
18/08/2025
Gشاھین ایکسپریس۔ چھچھ انٹرچینج سے ڈائریکٹ لاہور ، کراچی ، فیصل آباد ، ملتان خانیوال ، بہاولپور ، رائیونڈ مرکز ، کیلئے بکنگ کروائیں اب صرف ایک کال پر ۔ شاہین ایکسپریس یوٹانگ ڈبل گلاس بس سروس ، چھچھ سے روزانہ لاہور کراچی براستہ موٹروے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈریس: نزد شان ڈرائیور ہوٹل چھچھ انٹرچینج نرتوپہ
( روزانہ صبح 7 سے لے کر رات 12 بجے تک سروس ہوگی )
رابطہ :خان نواز 03061444044. . . . ذیشان خان :03105884259
18/08/2025
خطرے کی گھنٹی
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ، تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ نہ کرنے کی ہدایت ۔ سیلابی ریلے کا خدشہ ، پانی کی آمد سے زیادہ اخراج کیا جائے ، دو فٹ تک پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش رکھی جائے۔ تربیلا ڈیم کی سفیٹی کے لیے اقدامات، تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج تین لاکھ 79 ہزار ایک سو کیوسک کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ ڈیم میں پانی کی آمد تین لاکھ 38 ہزار تین سو کیوسک ہے۔
18/08/2025
#صوابی: گدون میں کلاوڈبرسٹ سے طغیانی 12گھر ڈوبنے اور 15افرادکے جاں بحق متعدد زخمی
#صوابی:ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے کہاہے کہ گدون کے علادالاوڑی گدون میں کلاوڈ برسٹ کی وجہ سے 12 گھر ڈوب چکے ہیں۔گاوں میں 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔کلاوڈ برسٹ کی وجہ سے پانی کا بہائو بہت تیز ہےپہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ہری پور اور مردان سے بھی ریسکیو ٹیموں کو بلالیاگیا ہے۔ہسپتال میں انتظامات،ادویات،کیمپ،سب کی تیاری مکمل ہے ۔رضاکارانہ طور پر لوگ متاثرہ افراد کی مدد کیلئے نکلیں۔وزیراعلیٰ اور چیف سیکرٹری صورتحال خود مانیٹر کررہے ہیں
18/08/2025
راہنما عوامی اتحاد غازی چنگیز خان کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات
چنگیز خان نے گورنر کو غازی آنے کی دعوت دی
18/08/2025
گدون دالوڑی میں کئی مکانان سیلابی ریلے کی نظر ہوگئے
جانی نقصان کا اندیشہ ہے میڈیکل ٹیموں اور ہیوی مشینری کی ضرورت ہے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں #
اب تک تین بچوں کی اموات کی اطلاع باقی زخمی اور کچھ ملبے تلے موجود ہے😭😭
گدون گاؤں دالوڑی بالا میں سیلابی پانی اچکا ہے جسکی وجہ سے متعدد گھر ملبے تلے دب چکے ہیں ملبے تلے کئ افراد دبنے کی اطلاع ہے
علاقہ مکین ریلیف کاموں میں ساتھ دے رہے ہیں جزاک اللہ
18/08/2025
18/08/2025
آج ہونے والی شدید بارش کے بعد ٹوپی کے مناظر
18/08/2025
سمال ڈیم خیرباڑہ پانی سے بھر چکا یے اور اس وقت پانی پہلے کی طرع معمول کے مطابق سپل وے سے پانی جاری ہے سمال ڈیم خیرباڑہ کو اس وقت کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں سمال ڈیم کے پانی سے اس وقت عوام کی آمدورفت کا واحد راستہ جو درے سے ھوتا ھوا تحصیل غازی جانے ک ازریعہ یے وہ بند یے پانی زیادہ ھونے کی وجہ سے پیدل چلنا یا گاڑی کا جانا بالکل ناممکن ھوچکا یے عوام کی آمدورفت معطل ھوچکی یے محکمہ سمال ڈیم یا زمہ داران فوری درے میں پل بنا کر عوام کی آمدورفت کو یقنینی بنانے کیلیے اہنا کردار ادا کریں سمال ڈیم کے ساتھ ملحقہ آبادی یا وہ لوگ جنھوں نے درے میں آبی گزرگاہ کے ساتھ دیوار مکان بناۓ وہ ضرور احتیاط کریں حالیہ بارش کی وجہ سے پانی کا بہاؤ تیز ھونے سے قریبی آبادیوں کو نقصان پنچ سکتا یے اور قریبی رہاںشی اپنے مال مویشی اور بچوں کا خاص خیال رکھیں اور انھیں ڈیم اور درے کے قریب بالکل نہ چھوڑیں تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ھو باقی الحمداللہ سمال ڈیم کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں یے
Be the first to know and let us send you an email when Ghazi News One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.