Al Hafiz Perfuime & Attar

Al Hafiz Perfuime & Attar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hafiz Perfuime & Attar, Panjab.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہمارے ہاں ہر قسم کی امپورٹڈ ملکی،غیر ملکی ہول سیل پر عطریات مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
کوالٹی کی مکمل گارنٹی کیساتھ

12/07/2025
12/07/2025

چوک اعظم لیہ پارسل روانہ
سلک مسک اسپیشل 30 گرام
مسک الابیض 25 گرام
آپ بھی اگر اچھی کوالٹی کی تلاش میں ہیں تو ایک بار ہمیں ضرور موقع دیں
0306-4064402
حافظ جاوید یوسف صدیقی

گرمیوں کا سیزن ھے لوگ کہتے ہیں گرمی ھے کوٸی ٹوپیء ہونی چاہئے جس  میں سر کو ہوا بھی لگے تو آج ہم لاٸے ہ آپ حضرات کیلٸے آپ...
11/07/2025

گرمیوں کا سیزن ھے لوگ کہتے ہیں گرمی ھے کوٸی ٹوپیء ہونی چاہئے جس میں سر کو ہوا بھی لگے تو آج ہم لاٸے ہ آپ حضرات کیلٸے آپ کی فرماٸیش کے مطابق بہت ہی اچھے سٹف والی ٹوپی ،اگر قیمت کی بات کی جاٸے تو بالکل مناسب ھے
ہول سیل والے حضرات بھی رابطہ کرسکتے ہیں ان شاء اللہ اچھا ریٹ دیا جاٸے گا
ایک ٹوپی بھی دی جاٸے گی
0306-4064402
حافظ جاوید یوسف صدیقی

09/07/2025
گرمیوں کی خاص ٹوپی ہوا دار اور پرسکون ٹھنڈک محسوس کراٸیے ٹوپیوں کا سٹاک آگیا ھے ہول سیل اور  ریٹیل دونوں موجود ہیں بالکل...
09/07/2025

گرمیوں کی خاص ٹوپی ہوا دار اور پرسکون ٹھنڈک محسوس کراٸیے
ٹوپیوں کا سٹاک آگیا ھے ہول سیل اور ریٹیل دونوں موجود ہیں بالکل مناسب قیمت پر
0306-4064402
https://chat.whatsapp.com/BSEtVRbADXx2HoMMq9WOsN

06/07/2025

5 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗝𝘂𝘀𝘁 𝗥𝘀. *1999*
Choose any 5 premium attars for just ₨:1999 and enjoy free delivery across Pakistan.
Non-alcoholic, skin-friendly, and long-lasting fragrances await you!
0306-4064402
Hafiz Javed Yousaf Siddiqi
https://chat.whatsapp.com/BSEtVRbADXx2HoMMq9WOsN?mode=r_c

05/07/2025

گرمی گرمی گرمی ۔۔۔
اب آگیا گرمی کا مزہ دوبالا کرنے والی ہماری شاپ کی ٹاپ سیلنگ عطر ۔۔۔ارے بھاٸی گرمی ہو اور الحافظ ،، والوں کا
وائٹ عود نا ہو!
ایسا نہیں ہوسکتا
چس نہ آۓ ہو نہیں سکتا!
کیونکہ فینسی شیشی پیکنگ میں ملتی ہے آپکو کمال لاسٹنگ والی خوشبو ۔ جو آپ اپنے پیاروں کو تحفہ بھی دے سکتے ہیں ۔

نوٹ:کسی بھی کمپنی کی کوئ بھی خوشبو آپ ہم سے حاصل کر سکتے ہیں ۔

گھر بیٹھے مناسب قیمت میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں 👇
رابطہ نمبر:
0306-4064402
https://chat.whatsapp.com/JvJoedSNF251ILRqimAPa5

Address

Panjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Perfuime & Attar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share