Gujjar Group

Gujjar Group Gujjar 💪

ہماری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰💞گجر برادران 💪🌸❤️
13/08/2025

ہماری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰💞
گجر برادران 💪🌸❤️

13/08/2025

اسلام و علیکم

اکوئی گجر بھائی فیصل آباد ایف آئی اے میں ہے تو انبکس اپنا نمبر سینڈ کرو

دیر سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ چند دنوں کا مہمان 😢 اس بچی کو اس وقت اسٹیج فور کینسر ہے۔ شوکت خانم اسپتال نے انہیں واپس گھ...
13/08/2025

دیر سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ چند دنوں کا مہمان 😢
اس بچی کو اس وقت اسٹیج فور کینسر ہے۔ شوکت خانم اسپتال
نے انہیں واپس گھر بھیج دیا ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے صرف یہ کہا ہے کہ بچی کا خیال رکھا جائے اور اسے رنجیدہ نہ کیا جائے، اسے ہر وقت خوش رکھا جائے کیونکہ یہ چند دنوں کی مہمان ہے۔
اس کا علاج یہاں ممکن نہیں ہے
ہم پھر بھی ہمت نہیں ہار رہے۔ اگر اس کا علاج بیرونِ ملک ممکن ہو سکا تو یہ اس کے لیے ایک نئی زندگی کا موقع ہوگا۔ والدین بے حد پریشان ہیں اور علاج کے لیے مدد کے منتظر ہیں۔
آج شام ویڈیو اپلوڈ کرونگا سب سب سپورٹ کرے
سوات ویلفیئر فاؤنڈیشن
ڈاکٹر گلاب خان

13/08/2025

اسلام و علیکم کیسے ہو سب
اگر کسی بھی بھائی نے پوسٹ وغیرہ لگوانی ہو تو وہ اپنا نمبر بھی ساتھ دیا کرو تاکہ اگر ہمارے کسی بھائی کو کوئی کام ہو تو رابطہ کر سکے
فالتو لوگوں کی کوئی پوسٹ نہیں کی جائے گی
جو گجر قوم کے ساتھ مخلص ہو کر چلنا چاہتے وہی ہمارے ساتھ رہیں
منافق لوگوں کو میں کبھی سپورٹ نہیں کرتا ناں میں کسی منافق شخص کے ساتھ تعلق رکھتا ہو چاہے کتنا بھی کوئی خاص ہو

13/08/2025

اکیلے رہنا شروع کیا تو پتہ چلا
دکھ کی اصل وجہ لوگ ہی تھے

فیصل آباد کم سن بچوں اور بچیوں سے اسلحہ کے زور پر زیادتی اور خفیہ طور پر انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا درندہ صفت...
12/08/2025

فیصل آباد کم سن بچوں اور بچیوں سے اسلحہ کے زور پر زیادتی اور خفیہ طور پر انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا درندہ صفت ملزم سی سی ڈی لائلپور ڈویژن سے مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران مارا گیا پولیس رپورٹ کے مطابق انچارج سی سی ڈی لائلپور ڈویژن انسپکٹر صدیق چیمہ کو اطلاع ملی کہ تھانہ سی سی ڈی میں درج مقدمہ نمبر 40/25 کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہونے کے بعد تھانہ صدر کے علاقہ ستیانہ روڈ کے قریب ایک کالونی میں ساتھیوں کے ہمراہ چھپا بیٹھا ہے جس اطلاع پر سی سی ڈی ٹیم نے ریڈ کیا تو ملزمان نے سی سی ڈی ٹیم پر جان لیوا فائرنگ کردی جس کے بعد دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ 30 منٹ تک جاری رہا اور فائرنگ رکنے پر ایک ملزم زخمی حالت میں پایا گیا جس کی شناخت فرار ملزم محسن ولد یسین کے نام سے ہوئی جو 20 سے زائد کم سن بچے اور بچیوں سے اسلحہ کے زور پر زیادتی اور زناء کرنے سمیت انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ملزم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا سی سی ڈی کی جانب سے ہلاک ملزم کے فرار ہونے والے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری،

12/08/2025

اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے ...!!!
تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے🖤
✍️♥️

بورےوالا کے چک نمبر 265 ای بی میں زمین کے تنازع پر قتل ہونے والے چوہدری محمد اکرم واقعے کے بعد زندگی کی آخری سانسیں لے ر...
12/08/2025

بورےوالا کے چک نمبر 265 ای بی میں زمین کے تنازع پر قتل ہونے والے چوہدری محمد اکرم واقعے کے بعد زندگی کی آخری سانسیں لے رہے تھے۔ وہ دکھ بھری نگاہوں سے اپنے بچوں کو دیکھتے ہوئے جدائی کا کرب سہہ رہے ہوں گے۔ یہ لمحے بچوں کی زندگیوں پر گہرے نقوش اور زخم چھوڑ جاتے ہیں۔ خدارا اختلافات کو خونریزی کی بجائے بات چیت سے حل کریں، مثبت سوچ اپنائیں۔ یاد رکھیں، زمین، دھن، دولت سب عارضی ہیں، مگر ایک جان کا چلا جانا نہ صرف ہمیشہ کا نقصان ہوتا ہے بلکہ خاندان اور بچوں پر ایسا خلا چھوڑ جاتا ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔

11/08/2025

"مشکل وقت آئینہ دکھا دیتا ہے…
یہاں کوئی کسی کا نہیں،

جشنِ نیزہ بازی کا سب سے بڑا شو! 🇵🇰🤝🇺🇸16 اگست 2025 | کولمبس، اوہائیو امریکہ🏇 Barsa Farm  House میں پاکستانی یومِ آزادی کے...
11/08/2025

جشنِ نیزہ بازی کا سب سے بڑا شو! 🇵🇰🤝🇺🇸
16 اگست 2025 | کولمبس، اوہائیو امریکہ
🏇 Barsa Farm House میں پاکستانی یومِ آزادی کے سلسلہ میں ا شاندار جشن

🔥 لائیو ایکشن | 🎉 کھانے کا انتظام | 🎠 کلچرل شو
⭐ زیر قیادت: چوہدری سمیع اللٰہ برسہ & بیرسٹر حسین علی گوجر

📍 Barsa Farm House, 4105 William Rd, Columbus OH
📲 فالو کریں:

11/08/2025

Gujjar

11/08/2025

منافقت وہ بیماری ہے جو منہ پر محبت اور دل میں زہر رکھتی ہے ۔

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share