Al- Manazir Magazine

  • Home
  • Al- Manazir Magazine

Al- Manazir Magazine Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al- Manazir Magazine, Magazine, .

مولانا طفیل احمد منگلوری/ آفاق احمد عرفانی
02/07/2025

مولانا طفیل احمد منگلوری/ آفاق احمد عرفانی

گذشتہ  سال ایک مدرسہ میں پہنچا، میزبان نے ناشتہ اور کھانے کا انتظام جس کمرے میں کیا تھا، دیکھا ایک طرف بنی ہوئی الماریوں...
01/07/2025

گذشتہ سال ایک مدرسہ میں پہنچا، میزبان نے ناشتہ اور کھانے کا انتظام جس کمرے میں کیا تھا، دیکھا ایک طرف بنی ہوئی الماریوں پر بوسیدہ مجلد کتابیں رکھی ہوئی ہیں، دیکھنے پر معلوم ہوا کہ کئی مدارس کے پرانے مجلدات ہیں، پھر تلاش ہونے لگی ماہنامہ الفرقان، سچ، صدق جدید، صدق، رسالہ دا ارالعلوم، تلاش کے بعد رسالہ دار العلوم کی چند فائلیں ملی، یہ عکس انہیں فائلوں میں سے ہے۔

اسی طرح سلطان پور ایک مدرسہ میں جانا ہوا، دیکھا زمین سے چھت تک بنی ہوئی خوبصورت الماریوں میں چیدہ چیدہ، منتخب مصنفین کی کتابیں بہترین انداز میں رکھی ہوئی ہیں، لیکن جس وقت پہنچا اس وقت سری طور پر ایک نگاہ دیکھا، اس ریک پر نگاہ نہ پڑے سکی جس میں صدق جدید کی چھ سات جلدیں رکھی ہوئی تھیں، صبح فجر سے پہلے چائے کا لئے جب پہنچا تو اس پر نگاہ پڑی۔ جلدی جلدی چائے ختم کرکے فائل نکالی، لیکن وقت کی تنگی کچھ نہ بن سکا۔
مدرسہ کھیت میں بنا ہوا آبادی سے دور، فجر سے پہلے عمدہ چائے اس کے ساتھ بہترین بالائی، خدا کسے کہاں کیا کھلاتا ہے۔

مولانا مناظر احسن گیلانی رح کی ایک مختصر نادر تحریر۔
29/06/2025

مولانا مناظر احسن گیلانی رح کی ایک مختصر نادر تحریر۔

26/06/2025

Address


Telephone

+917905991793

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al- Manazir Magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share