04/05/2025
انا للہ وانا الیه راجعون
عظیم خادم قرآن حضرت مولانا غلام محمد وستانوی بانی جامعہ اشاعت العلوم اکل کواں و رکن شوری دارالعلوم دیوبند طویل علالت کے بعد ابھی انتقال فرما گئے.
ملک کے مسلمانوں اور مدارس کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے،
رب کریم غریق رحمت فرمائے،
فردوس بریں میں مقام مرحمت فرمائے.
برادر مکرم مولانا حذیفہ وستانوی سمیت جملہ علمی و نسبی لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے،علمی دنیا کو ان کا نعم البدل نصیب فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ملت اسلامیہ سے حضرت رحمه اللہ کے لیے ایصال ثواب اور دعاؤں کی درخواست ہے
مہدی حسن عینی قاسمی
ڈائریکٹر انڈیا اسلامک اکیڈمی دیوبند