Sache waqiat jo dil ko choo jaayein… har kahani mein chhupa hai ek sabak, ek ibrat."
26/10/2025
New Reel 💕
23/10/2025
23/10/2025
*ہوائیں موسم کا اور دُعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں*
*میری دُعا ہے کہ پاک پروردگار ہم سب کو دُنیا اور آخرت میں وُه مَرتبہ اور عِزّت عطاء فرماۓ جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر ہو.*
*آمین ثم آمین...!!🌹♥️🌹*
21/10/2025
آپ کا بھروسہ سمندر سے گہرا ہونا چاہیے حالات تنگ کردیے جائیں یقین پھر بھی مضبوط ہونا چاہیے وہ اللہ واقف ہے تمہاری تکلیف سے آسان کردے گا ہر مشکل کو کیونکہ وہی کہتا ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے یہ لوگ جو باتیں کرتے پھرتے ہیں یہ ہار جائیں گے انکی باتیں دھری کی دھری رہ جائیں گی ان شاءاللہ،،،!!!🫶🏻❤️🩹
20/10/2025
ساری کائنات آپکو پسند کرے اور آپکا رب آپکو پسند نہ کرے تو واللہ اس سے بڑا خسارا کوئی نہیں اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے اور آپکا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑھ کر کامیابی کوئی نہیں🌹❤️
19/10/2025
کوئی اتنی محبت کر ہی نہیں سکتا جتنی محبت آپ سے "اللّٰه تعالیٰ" کرتا ہے اور کوئی آپ کے مسائل حل بھی نہیں کرسکتا جیسے آپ کے مسائل "اللّٰه تعالیٰ" حل کرتا ہے💯
تو پھر کیوں نہ اپنے ہر دُکھ درد تکلیف کا ذکر "اللّٰه کریم" سے کیا جائے "اللّٰه کریم" کو بتایا جائے کہ اس کا بندہ بہت کمزور ہے وہ مُنتظر ہے کب اس کی آزمائشیں آسائشوں میں بدل جائیں،
*وہ ہی تو قادر ہے بدلنے پر💯*
Be the first to know and let us send you an email when Learn With Talib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.