Khan Mushtaq official

  • Home
  • Khan Mushtaq official
05/03/2025

اس دنیا میں ٪98 فیصد لوگ پتھر پائے جاتے ہیں جن کو رشتوں کی نہیں احساس کی نہیں محبت کی نہیں پیسوں سے رشتے بنانے کی آبرو ہوتی ہے ان کیلئے احساس ، محبت ، درد ، تکلیف ، کچھ نہیں سب کچھ پیسا ہی ہوتا ہے اور ٪2 فیصد لوگ سچے اور پاک ہوتے ہیں جو صرف ربِ کریم کا نام لے کے محبت کے سمندر میں ڈوب جایا کرتے ہیں اور ان کی محبت میں خدا خود گواہ ہوتا ہے 👆

05/03/2025
باجوں قلب جو کریں عبادت کدے نہ بنیں نمازیجد تک عشق نہ ہوسی دل وچ رب نہ ہوسی راضینہ بن مومن نہ بن کافر نہ بن ملاں قاضیاو ...
05/03/2025

باجوں قلب جو کریں عبادت کدے نہ بنیں نمازی
جد تک عشق نہ ہوسی دل وچ رب نہ ہوسی راضی
نہ بن مومن نہ بن کافر نہ بن ملاں قاضی
او بلھے شاہ اٹھ یار منا لے لا کے سر دی بازی..

*درویش*

عورت کے پیٹ سے نکل کر عورت کے پیٹ میں پل کر عورت کی جوانی کھا کر مرد کہتا ہے یہ عورت ہی خراب چیز ہے۔۔۔!!!
05/03/2025

عورت کے پیٹ سے نکل کر
عورت کے پیٹ میں پل کر
عورت کی جوانی کھا کر مرد کہتا ہے
یہ عورت ہی خراب چیز ہے۔۔۔!!!


Address

Lala Chowk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Mushtaq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Mushtaq official:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share