Ghoomta Aeina

  • Home
  • Ghoomta Aeina

Ghoomta Aeina Chand akbar Gulbarga Karnataka

آج  29/ جون 2025 اور محرم الحرام کی3/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ محدود خبروں کے ساتھ آپ کی خ...
30/06/2025

آج 29/ جون 2025 اور محرم الحرام کی3/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ محدود خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
اتوار کی مناسبت سے آج ادب عالیہ کا ہفتہ وار گوشہ"پروازِادب"پیش کیا جارہا ہے۔اس گوشہ کو صوری اور معنوی اعتبار سے جاندار بنانے کی مقدور بھر کوشش کی گئی ہے۔
معزز قلم کاروں سے التماس ہے موبائیل فون پر یونی کوڈ فارمیٹ میں ٹائپ شدہ تخلیقی مواد ہرگزارسال نہ کریں بلکہ ان پیج اُردو میں ٹائپ شدہ اوپن فائل ہی بھیجیں۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

آج  28/ جون 2025 اور محرم الحرام کی 2/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
29/06/2025

آج 28/ جون 2025 اور محرم الحرام کی 2/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
ہفتہ کی مناسبت سے آج بچوں کا پسندیدہ گوشہ"بچپن"پیش کیا جارہا ہے۔ اس گوشہ کو خوب سے خوب تر بنانے کی مقدور بھر کوشش کی گئی ہے۔
مہینہ کے آخری ہفتہ کی مناسبت سے معروف ڈاکٹر الحاج ابو طالب انصاری تھانے مہاراشٹرکا مستقل طبی کالم" صحت نامہ" زیر نظر شمارہ کے مشمولات میں شامل ہے۔
کل بروز اتوار ادب عالیہ کا ہفتہ وار گوشہ "پروازِادب "آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جائے گا۔
معزز قلم کاروں سے التماس ہے موبائیل فون پر یونی کوڈ فارمیٹ میں ٹائپ شدہ تخلیقی مواد ہرگزارسال نہ کریں بلکہ ان پیج اُردو میں ٹائپ شدہ اوپن فائل ہی بھیجیں۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

آج اسلامی سال نو یکم/ محرم الحرام 1447 ہجری اور جون کی 27/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے...
28/06/2025

آج اسلامی سال نو یکم/ محرم الحرام 1447 ہجری اور جون کی 27/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
سیدالایام یوم جمعہ عیدالمومنین کی رحمتیں،برکتیں،سعادتیں اور نعمتیں آپ کو مبارک ہوں۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

آج26/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی28/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
27/06/2025

آج26/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی28/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
جمعرات کی مناسبت سے آج اُردو کی بلند قامت شخصیت معروف شاعر و ادیب، صحافی و کالم نویس جناب محمد اعظم شاہد (بنگلور) کا حالات حاضرہ کا تجزیاتی مقبول کالم "دستک" آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جا رہا ہے۔ 10/مارچ 2022 سے"دستک" کا یہ کالم شروع ہوا تھا ۔ آج دستک کی174ویں یادگار کڑی پیش کی جارہی ہے۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

آج25/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی27/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
26/06/2025

آج25/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی27/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
چہارشنبہ کی مناسبت سے آج فعال ورکنگ جرنلسٹ اور معروف باکمال قلمکار محترمہ شاہ تاج خان دہلوی پونہ کے معلومات افزا سائنسی مضمون " پھول کھلے ہیں گلشن گلشن " پیش کیا جارہا ہے۔
کل بروز جمعرات اُردو کی بلند قامت شخصیت معروف شاعر و ادیب، صحافی و کالم نویس جناب محمد اعظم شاہد (بنگلور) کا حالات حاضرہ کا تجزیاتی مقبول کالم "دستک" آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جائے گا۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

آج24/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی26/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
25/06/2025

آج24/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی26/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
کل بروز چہارشنبہ فعال ورکنگ جرنلسٹ اور معروف باکمال قلمکار محترمہ شاہ تاج خان دہلوی پونہ کا معلومات افزا سائنسی مضمون پیش کیا جائے گا۔جبکہ بروزجمعرات اُردو کی بلند قامت شخصیت معروف شاعر و ادیب، صحافی و کالم نویس جناب محمد اعظم شاہد (بنگلور) کا حالات حاضرہ کا تجزیاتی مقبول کالم "دستک" آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جائے گا۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے ، اللہ حافظ وناصر۔چاند اکبر گلبرگہ(کرناٹک)

آج23/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی25/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
24/06/2025

آج23/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی25/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
عصری اردو ادب کی مایہ ناز ادیبہ محترمہ شمع اختر کاظمی کی کتاب "آدھی دُنیا کا مکمل جہاں" کے حوالے سے شروع کردہ ہفتہ وار نیا ادبی سلسلہ " شناخت نامہ کی دوسری کڑی میں آج آپ شہر گلستاں بنگلور ہی سے متعلق شیریں زباںاُردو کی زبردست شیدائی،نسائی ادب کی سفیرنامورفکشن نگار سے روبرو ہوسکیں گے، جن کے نام اور کام کی بازگشت ملک عزیز ہندوستان ہی نہیں سرحد پار بھی عرصہ دراز سے گو نجتی رہی ہے ۔ جی ہاں ہم بات کررہے ہیں محترمہ سلمیٰ صنم صاحبہ کی ، جوصوبہ کرناٹک میں نسائی ادب کا ایک معتبرنام ہے۔محترمہ سلمیٰ صنم کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے۔ وہ گراں مایہ ادبی خدمات کے باوصف اپنے ہنرو فن کا سکہ جمانے میں بہت پہلے ہی کامیاب ہوچکی ہیں ۔محترمہ سلمیٰ صنم صاحبہ صوبہ کرناٹک کی واحد ایسی فکشن نگار ہیں، جن کی شہرت و ناموری کے دائروں میں اندرون ملک سے زیادہ بیرون ملک کے ادبی حلقے شامل ہیں۔پانچ افسانوی مجموعوں کی خالق سلمیٰ صنم کے افسانے اردو کے موقر رسائل میں ترجیحی بنیادوں پر شائع ہوتے ہیں۔کرناٹک اردو اکادمی بنگلور کے اعزازات کے علاوہ دیگر قومی و بین الاقوامی اداروں کے انعامات سے سرفراز سلمیٰ صنم کے باب افسانہ میں مقام ومرتبے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ان کے افسانوں کے ترجمے ہندی، انگریزی اور پنجابی میں ہو چکے ہیں اور ہند و پاک کی مختلف جامعات میں ان کی شخصیت اور فکر و فن پر متعددمقالے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے لکھے گئے ہیں ۔سلمیٰ صنم صاحبہ کا ایک امتیاز ی وصف یہ بھی ہے وہ اردو قلمکاروں کے تفصیلی کوائف و احوال اور ان کے علمی وادبی کارناموں کو قلمکاروں کی یوم پیدائش کی مناسبت سے سماجی رابطوں کی مختلف مشہور ویب سا ئٹس مثلاً فیس بک وغیرہ پر ترسیل کرنا خود پرلازم کرلیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ فی زمانہ بعض نامی گرامی ادبی شخصیات میں مبینہ طور پر سستی شہرت ،خود نمائی اور شخصی تشہیر کامنفی مزاج پنپ چکا ہےاس تناظر میں سلمیٰ صنم صاحبہ کا قابل قدر جذبہ راسخ سنجیدہ مزاج کے حامل اصحاب کو آسودگی عطا کرتا ہے۔
عصری اردو ادب کی مایہ نازادیبہ محترمہ شمع اختر کاظمی کی کتاب "آدھی دُنیا کا مکمل جہاں" میں شامل ملکی و غیر ملکی مشہور خاتون قلم کاروں کی شخصیت اور فن پر اختصار میں لکھی ہوئی تعارفی و تحسینی تحریروں کو معزز وابستگان گھومتا آئینہ کی معیاری بصارتوں کی نذر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس سے پتہ چلے گا کہ آج کے عصری ادب میں مرد قلم کاروں کے شانہ بہ شانہ خواتین بھی ادب کے فروغ و ارتقا میں اپنا حصہ بحسن و خوبی ادار کررہی ہیں ۔ محترمہ شمع اختر کاظمی نے یہ تحقیقی مضامین محنت سے ہی نہیں محبت سے لکھ کر اپنی فراخدلی ،فرض شناسی اور ادب نوازی کا ثبوت دیا ہے۔جس کی حیثیت ،افادیت،اہمیت اور انفرادیت کا اندازہ معززقارئین کو پڑھنے کے بعد ہی ہوگا۔آپ کو بتادیں کہ حالیہ برسوں منصہ شہود پر آئی " آدھی دُنیا کا مکمل جہاں" 496 صفحات پر محیط ضخیم دستاویزی کتاب ہے ۔ جس میں80 ملکی و غیر ملکی مشہور خاتون قلم کار وں سے لیے گئے انٹرویوز کو مجموعہ بند کیا گیا ہے۔ہمیں قوی امید بلکہ یقین کامل ہے کہ زیر نظر شمارہ میں شامل"شناخت نامہ" یہ سلسلہ بھی "گھومتا آئینہ "کے دیگر مشہور سلسلوں کی طرح یقیناً رنگ جمائے گا۔ نہایت خوش دلی اور اخلاص سے کی گئی قلمی معاونت کے لیے ہم محترمہ شمع اختر کاظمی صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ساتھ ہی ان کے شوہر نامدار معروف سینئر صحافی اور سماجی جہد کار جناب اختر کاظمی صاحب کا بھی بہ صمیم قلب شکریہ اس لیے ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے کتاب کے علاوہ ہماری سہولت کی خاطر دہلی کے پبلی کیشن ہاؤس سے کتاب کی ان پیج فائل منگوا کر ہمیں فراہم کرنے کی زحمت گوارا کی۔ کل بروز چہارشنبہ فعال ورکنگ جرنلسٹ اور معروف باکمال قلمکار محترمہ شاہ تاج خان دہلوی پونہ کا معلومات افزا سائنسی مضمون پیش کیا جائے گا۔جبکہ بروزجمعرات اُردو کی بلند قامت شخصیت معروف شاعر و ادیب، صحافی و کالم نویس جناب محمد اعظم شاہد (بنگلور) کا حالات حاضرہ کا تجزیاتی مقبول کالم "دستک" آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جائے گا۔ بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے ، اللہ حافظ وناصر۔چاند اکبر گلبرگہ(کرناٹک)

آج22/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی22/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ محدودخبروں کے ساتھ آپ کی خد...
23/06/2025

آج22/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی22/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ محدودخبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
اتوار کی مناسبت سے آج ادب عالیہ کا ہفتہ وار گوشہ"پروازِادب"پیش کیا جارہا ہے۔اس گوشہ کو صوری اور معنوی اعتبار سے جاندار بنانے کی مقدور بھر کوشش کی گئی ہے۔
معزز قلم کاروں سے التماس ہے کہ وہ موبائیل فون پر یونی کوڈ فارمیٹ میں ٹائپ شدہ تخلیقی مواد ہرگز ارسال نہ کریں بلکہ ان پیج اُردو میں ٹائپ شدہ اوپن فائل ہی بھیجیں۔
آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے،۔ اللہ حافظ وناصر۔چاند اکبر گلبرگہ(کرناٹک)

آج21/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی24/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ محدودخبروں کے ساتھ آپ کی خد...
23/06/2025

آج21/جون 2025 اور ماہ ِذی الحجہ کی24/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ محدودخبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
کرناٹک کے معروف نمائندہ شاعر، سابق آئی پی ایس افسر اور کرناٹکا اُردو اکاڈمی کے سابق صدر نشین جناب خلیل الرحمن بہ المعروف خلیل مامون کی آج پہلی برسی ہے۔ سبھی جانتے ہیں کہ گزشتہ سال76 سال کی عمر میں خلیل مامون 21/جون بعد نمازِ جمعہ اس دارِفانی کو الوداع کہتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے۔ ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ ، غالب ایوارڈ اور کرناٹک راجیہ اتسوا ایوارڈ یافتہ خلیل مامون کے سانحہ ارتحال سے، جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہوسکتا۔کرناٹک کی دھرتی ایک بے باک اور نڈرشاعر و ادیب کہلائے جانے وا لی ڈائنامک شخصیت اور مایہ ناز سپوت سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئی ہے۔زیر نظر شمارہ کو بطور خراج عقیدت جناب خلیل مامون کے نام معنون کیا گیا ہے۔ اس لیے ہفتہ کی مناسبت سے پیش کیا جانے والا بچوں کا پسندیدہ گوشہ" بچپن " کو آج موقوف کیا گیا ہے۔ان شاء اللہ آئندہ ہفتہ سے یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔
کل بروز اتوار ادب عالیہ کا ہفتہ وار گوشہ "پروازِادب "آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جائے گا۔
معزز قلم کاروں سے التماس ہے کہ وہ موبائیل فون پر یونی کوڈ فارمیٹ میں ٹائپ شدہ تخلیقی مواد ہرگزارسال نہ کریں بلکہ ان پیج اُردو میں ٹائپ شدہ اوپن فائل ہی بھیجیں۔
آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے،۔ اللہ حافظ وناصر۔چاند اکبر گلبرگہ(کرناٹک)

آج20/جون 2025 اور ماہِ ذی الحجہ کی23/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
21/06/2025

آج20/جون 2025 اور ماہِ ذی الحجہ کی23/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
سیدالایام یوم جمعہ عیدالمومنین کی رحمتیں،برکتیں،سعادتیں اور نعمتیں آپ کو مبارک ہوں۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

آج19/جون 2025 اور ماہِ ذی الحجہ کی22/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
20/06/2025

آج19/جون 2025 اور ماہِ ذی الحجہ کی22/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
جمعرات کی مناسبت سے آج اُردو کی بلند قامت شخصیت معروف شاعر و ادیب، صحافی و کالم نویس جناب محمد اعظم شاہد (بنگلور) کا حالات حاضرہ کا تجزیاتی مقبول کالم "دستک" آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جا رہا ہے۔ 10/مارچ 2022 سے"دستک" کا یہ کالم شروع ہوا تھا ۔ آج دستک کی173ویں یادگار کڑی پیش کی جارہی ہے۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

آج18/جون 2025 اور ماہِ ذی الحجہ کی21/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت می...
19/06/2025

آج18/جون 2025 اور ماہِ ذی الحجہ کی21/تاریخ ہے۔ گھومتا آئینہ دیش دُنیا کی بنتی بگڑتی چنندہ خبروں کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
چہارشنبہ کی مناسبت سے آج فعال ورکنگ جرنلسٹ اور معروف باکمال قلمکار محترمہ شاہ تاج خان دہلوی پونہ کے معلومات افزا سائنسی مضمون " نیند " پیش کیا جارہا ہے۔
کل بروز جمعرات اُردو کی بلند قامت شخصیت معروف شاعر و ادیب، صحافی و کالم نویس جناب محمد اعظم شاہد (بنگلور) کا حالات حاضرہ کا تجزیاتی مقبول کالم "دستک" آپ کی معیاری بصارتوں کی نذر کیا جائے گا۔
بہرحال آج کے لیے بس اتنا ہی تو آپ دیکھتے رہیں "گھومتا آئینہ" اور ہمیں اجازت دیجئے۔ اللہ حافظ و ناصر.....چاند اکبر ،گلبرگہ(کرناٹک)

Address


Telephone

+919448577466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghoomta Aeina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghoomta Aeina:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share