Kokernag News

  • Home
  • Kokernag News
*🌻بسم الله الرحمن الرحيم*  *🌷Hadith of the Day🌷*......*🍂گالی گلوچ کا وبال پہل کرنے والے پر!🍂**🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’...
09/10/2025

*🌻بسم الله الرحمن الرحيم*

*🌷Hadith of the Day🌷*......
*🍂گالی گلوچ کا وبال پہل کرنے والے پر!🍂*
*🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے والے جو کچھ بھی کہتے ہیں ، اس کا وبال پہل کرنے والے پر ہے جب تک مظلوم حد سے تجاوز نہ کرے ۔🌍*
📗«صحیح مسلم -6591»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Ssp Pulwama PD. Nitya-IPS Relieved From J&K to join in Rajasthan cadre.LG J&K Manoj Sinha ordered the relieving of IPS O...
09/10/2025

Ssp Pulwama PD. Nitya-IPS Relieved From J&K to join in Rajasthan cadre.

LG J&K Manoj Sinha ordered the relieving of IPS Officer PD Nitya posted as SSP Pulwama in J&K, to enable her to join the Rajasthan cadre

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*🌹کبریائی اللہ کی چادر!🌹**🌳رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عزت اللہ عزوج...
06/10/2025

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*🌹کبریائی اللہ کی چادر!🌹*
*🌳رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عزت اللہ عزوجل کا تہبند ہے اور کبریائی اس (کے کندھوں) کی چادر ہے ۔ جو شخص ان (صفات) کے معاملے میں میرے مدمقابل آئے گا ، میں اسے عذاب دوں گا*
📗«صحیح مسلم -6680»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*😸بلی کی وجہ سے عذاب!😸**🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ایک عورت کو بلی ...
05/10/2025

*🌷بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*😸بلی کی وجہ سے عذاب!😸*
*🌷رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ایک عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا ، اس نے بلی کو باندھے رکھا حتی کہ وہ مر گئی تو وہ اسی وجہ سے جہنم میں داخل ہو گئی ، کیونکہ جب اس نے بلی کو باندھا تو نہ اس کو کھلایا ، نہ پلایا اور نہ اس کو چھوڑا کہ وہ (خود ہی) زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی*
📗«صحیح مسلم -6675»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*💐بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*🪴راستے سے رکاوٹ ہٹانا نیکی!🪴**🪴حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ نے حدیث ...
04/10/2025

*💐بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*🪴راستے سے رکاوٹ ہٹانا نیکی!🪴*
*🪴حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ، کہا : میں نے عرض کی : اللہ کے نبی ! آپ مجھے کوئی ایسی بات سکھا دیں جس سے میں نفع حاصل کروں ۔ آپ نے فرمایا :’’ مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کرو۔*
📗«صحیح مسلم -6673»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

04/10/2025

10th Class Exam || 15% Relaxation

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*⚔️ہتھیار سے اشارہ بھی منع!⚔️**🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں س...
03/10/2025

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*⚔️ہتھیار سے اشارہ بھی منع!⚔️*
*🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے ، کیونکہ تم میں سے کوئی شخص نہیں جانتا کہ شاید شیطان اچانک اس کے ہاتھ میں اسے حرکت دے (اور وہ دوسرے مسلمان کو لگ جائے) اور وہ (جس کے ہاتھ سے ہتھیار چلے) جہنم کے گڑھے میں گر جائے*
📗«صحیح مسلم -6668»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*JK Board of School Education will continue to hold class 11th annual exams: Education minister Sakina Itoo*
03/10/2025

*JK Board of School Education will continue to hold class 11th annual exams: Education minister Sakina Itoo*

*💐بسم الله الرحمن الرحيم*  *🌷Hadith of the Day🌷*......*🚿جمعہ کے دن غسل !🚿**🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ہر جوان ...
02/10/2025

*💐بسم الله الرحمن الرحيم*

*🌷Hadith of the Day🌷*......
*🚿جمعہ کے دن غسل !🚿*
*🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ہر جوان پر غسل ، مسواک اور خوشبو لگانا اگر میسر ہو ، ضروری ہے ۔“🌍*
📗«صحیح بخاری-880»
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*🍁چہرے پر مارنے سے اجتناب!🍁**🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں ...
01/10/2025

*🌳بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*🍁چہرے پر مارنے سے اجتناب!🍁*
*🌍رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر طمانچہ نہ مارے۔🌍*
📗«صحیح مسلم -6654»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم*  *🪴Hadith of the Day🪴*......*🌹اللہ نرمی کو پسند کرتا ہے !🌹**🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’عائشہ رض...
26/09/2025

*🌹بسم الله الرحمن الرحيم*

*🪴Hadith of the Day🪴*......
*🌹اللہ نرمی کو پسند کرتا ہے !🌹*
*🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ! اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے اور نرمی کی بنا پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو درشت مزاجی کی بنا پر عطا نہیں فرماتا ، وہ اس کے علاوہ کسی بھی اور بات پر اتنا عطا نہیں فرماتا*
📗«صحیح مسلم -6601»
•••••••••••••••••••••••••••••••••
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:**"تم معاف کرنے کو اختیار کرو، کیونکہ معاف کرنا بندے کی عزت ہی میں اضافہ کرتا ہے...
25/09/2025

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:*

*"تم معاف کرنے کو اختیار کرو، کیونکہ معاف کرنا بندے کی عزت ہی میں اضافہ کرتا ہے۔ پس تم ایک دوسرے کو معاف کرو تاکہ اللہ تمہیں عزت عطا کرے*۔"
قالَ رسولُ اللهِ صلّى اللهِ عليهِ وآلِه:

*عَلَيْكُمْ بِالْعَفْوِ فَإِنَّ الْعَفْوَ لَا يَزِيدُ الْعَبْدَ إِلَّا عِزًّا فَتَعَافَوْا يُعِزَّكُمُ اللهُ.*

(📕 الکافی، ج ۲، ص ۱۰۸، شیخ کلینی)
*طالب دعا گو راجا راصف*👇👇

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kokernag News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kokernag News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share