Listen to the good talk and take peace of mind a lot
Thanks
15/10/2025
*آپ ﷺ کی نعت کا میرے لب سے حوالہ نہ گیا*
*ہو گئی رات مگر دِن کا اُجالا نہ گیا*
*اور میں نے ایک بار کہا یا رسول اللہ ﷺ جھولی میری خالی ہے آپ نے اتنا دیا مُجھ سے سمبھالا نہ گیا-------❤️🩹😭✨*
درود شریف ✨♥️
جب ہم محبت و عشق سے درود شریف پڑھتے ہیں تو درود پاک کا رنگ ہمارے دل میں داخل ہونے لگتا ہے اور یہ نور اور یہ رنگ ہمیں نبی کریم ﷺکے عشق میں رنگ دیتا ہے
*"جس کے دوست نہیں اس کی کوئی زندگی نہیں اور جس کے پاس مال نہیں اس کا کوئی دوست نہیں".*
♦️حضرت عباس بن مطرف کلاعی رحمۃ اللہ علیہ
30/09/2025
*`ہر شئی میں اللہ کی حکمت پوشیدہ ہے`*
انسان کے سر کے بال بڑھتے رہتے ہیں کیوں کہ باہر جگہ بہت ہے جبکہ بچہ کو دانت آتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد بڑھنا رک جاتے ہیں اگر دانت بڑھتے ہی رہیں تو منھ میں جگہ ہی نہیں بچے گی۔
اللہ تعالیٰ نے چار چیزوں کی قسم کے ساتھ فرمایا
*`بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا`*
سبحان اللہ
30/09/2025
*آج کی اچھی بات*
*دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو اللہ تعالی تمہارے لئے راستے بنادے گا اور مشکلیں آسان کر دے گا ,*
Be the first to know and let us send you an email when Saqib raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.