The Islamic Way

  • Home
  • The Islamic Way

The Islamic Way There is no God but Allah

25/08/2025
24/04/2025

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 260

ترجمہ:
اور یاد کرو جب کہ ابراہیم نے کہا کہ اے میرے رب، مجھے دکھا دے تو مردوں کو کس طرح زندہ کرے گا ؟ فرمایا کیا تم اس بات پر ایمان نہیں رکھتے ؟ بولا ایمان تو رکھتا ہوں لیکن چاہتا ہوں کہ میرا دل پوری طرح مطمئن ہوجائے۔ فرمایا تو چار پرندے لو اور ان کو اپنے سے ہلا لو (مطیع بنانا،پالنا) ، پھر ان کو ٹکڑے کر کے ہر پہاڑی پر ان کا ایک ایک حصہ رکھ دو ، پھر ان کو بلاؤ وہ تمہارے پاس دوڑتے ہوئے آئیں گے اور جان رکھو کہ اللہ غالب اور حکیم ہے۔ ؏
The Islamic Way Huzaifa Azmi

16/03/2025

Address


Telephone

+919889182727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Islamic Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Islamic Way:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share