A Weekly Urdu Newspaper Published From Mahad since June 2001
29/01/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمیں انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع ملی ہے کہ ہمارے کوکن کی معروف شخصیت محترم محسن اور سماجی رہنما، جناب حسن چوگلے صاحب، جو عالمی سطح پر اپنے تعلیمی، سماجی خدمات اور انسانیت کی فلاح کے لیے مشہور تھے، طویل علالت کے بعد آج بدھ ٢٩ جنوری کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
ان کے ساتھ گزرا ہر لمحہ اور ان کی خدمات ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ آپ نے ہمیشہ دوسروں کی مدد کی، ہر موقع پر تعاون پیش کیا اور سماج میں ایک بہتری کی کوشش کی۔ ان کی تعلیمات اور رہنمائی کا اثر ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو سکون دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔
ادارہ - کوکن کی آواز مہاد
۔
Be the first to know and let us send you an email when Kokan Ki Aawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.