Back to the office after quite a long break! Excited to restart the journey and looking forward to new experiences ahead. Stay connected with me ...
15/08/2025
یہ بچےملک کا مستقبل ہیں، یہی وہ ننھے چراغ ہیں جو کل علاقے اور ملک کا نام روشن کریں گے۔آج ان کی تعلیم، تربیت اور رہنمائی ہی کل کے روشن کل کی ضمانت ہے۔محنت، ایمانداری اور حوصلے سے یہ نسل کامیابی کی نئی کہانیاں لکھے گی۔۔۔۔آئیے! ان کےخوابوں کو پروان چڑھائیں،کیونکہ یہی ہیں ہماری اصل پہچان۔
Zaidpur Abu Jandal
14/08/2025
हिमाचल में बादल फटने से भारी तबाही
पूरे राज्य में बारिश/लैंडस्लाइड से 323 सड़कें बंद हुईं। कुपर्ण और गानवी खड्ड में बाढ़ से पुल क्षतिग्रस्त हुआ
14/08/2025
جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں بڑی تباہی، بادل پھٹنے سے 38 افراد کی موت،سو سے زائد زخمی
14/08/2025
میرا گاٶں
14/08/2025
جموں کشمیر کے کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے بڑا حادثہ، کٸی ہلاک۔۔۔
14/08/2025
عمادصاحب کو جنم دن مبارک ہو
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھر دے۔
🎂🎂🎂
14/08/2025
دہلی این سی ار میں پھر جھما جھم بارش
13/08/2025
بی جے پی کی ہر گھر ترنگا ریلی اور گھر گھر ترنگا مہم میں قابلِ دید منظر دیکھنے کو ملا، جہاں بڑی تعداد میں مسلم خواتین اور مرد بھائیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
یہ نہ صرف قومی یکجہتی کی مثال ہے بلکہ اس بات کا پیغام بھی ہے کہ ترنگا ہر ہندوستانی کا فخر ہے، مذہب سے بالاتر ہو کر ایک ہی شناخت — ہندوستانی۔
Aligarh Muslim University
Be the first to know and let us send you an email when Abu Hurairah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.